بھارت میں 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگادی گئی
پہلگام واقعے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی سوشل میڈیا پر بھی بڑھ گئی ہے۔۔ مودی سرکار نے پاکستان کے 16 یوٹیوب چینلز پر پابندی لگادی ہے ۔۔۔ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔ جب کہ جنگی جنون میں مبتلا سوشل میڈیا انفلوئنسرز […]
بھارت میں 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگادی گئی Read More »









