ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے جواب میں سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
دنیا بھر میں اس وقت ٹرمپ کی ٹیرف پاییسی کی وجہ سے بھونچال آیا ہوا ہے۔ اس پالیسی نے چینی اور امریکا کے درمیان ایک نئی جنگ چھیڑ دی ہے۔ اس کے اثرات سوشل میڈیا پر بھی پڑ رہے ہیں۔ دو روز قبل ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ملکوں پر ٹیرف 90 روز کے […]
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے جواب میں سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار Read More »









