سیف علی خان پر حملہ: شتروگھن سنہا نے اے آئی تصویر شیئر کردی
سیف علی خان پر حملے کی خبر نے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہر کوئی سیف کے لیے پریشان تھا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کر رہا تھا۔ اب اداکار اور سیاست دان شتروگھن سنہا نے اس معاملے پر ردعمل دیا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے […]
سیف علی خان پر حملہ: شتروگھن سنہا نے اے آئی تصویر شیئر کردی Read More »









