فن وثقافت

سلمان خان نے جب موت کو قریب سے دیکھا

سپر اسٹار سلمان خان کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنے بھتیجے آرہان خان کے پوڈ کاسٹ ڈمب بریانی میں نظر آئے۔ ارہان خان کے ساتھ بات چیت میں سلمان نے ایک خوفناک واقعہ شیئر کیا جب وہ سوناکشی سنہا اور سہیل خان کے ساتھ بیرون ملک سے […]

سلمان خان نے جب موت کو قریب سے دیکھا Read More »

اکشے نے 100 کروڑ کلب میں سلمان کا راج ختم کر دیا

مسلسل فلاپ فلموں کے بعد بالآخر اکشے کمار کو ایک اور ہٹ فلم مل ہی گئی۔۔ اسکائی فورس بھارتی باکس آفس پر کمال کر رہی ہے۔اس کے ساتھ ہی اکشے کمار نے اسکائی فورس کے ساتھ ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ اسکائی فورس ان کی 17ویں فلم ہے جس نے باکس آفس پر

اکشے نے 100 کروڑ کلب میں سلمان کا راج ختم کر دیا Read More »

مینا کماری سے دھرمیندر کی بے وفائی: خاندانی مسائل یا کامیابی کا طریقہ

فلم نگری کسی بھی ملک کی ہو۔۔ شوٹنگ کے دوران کئی جوڑے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ ہی شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں جب کہ کئی وقت کے ساتھ تاریخ کے اوراق میں گم ہوکر رہ جاتے ہیں۔ ایک زمانے میں بالی ووڈ کی لیجنڈری

مینا کماری سے دھرمیندر کی بے وفائی: خاندانی مسائل یا کامیابی کا طریقہ Read More »

کیارا اڈوانی کو اداکاری نہیں آتی؟ اداکار یش نے کیریئر کو بڑا دھچکادے دیا

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار اور کے جی ایف سے پوری دنیا میں مقبول اسٹار یش کی فلم ‘ٹاکسک’ کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے کیونکہ کیارا ایڈوانی کو فلم سے نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ اے بی پی نیوز کے مطابق یش کے مداح ان کی نئی فلم ‘ٹاکسک’ کا

کیارا اڈوانی کو اداکاری نہیں آتی؟ اداکار یش نے کیریئر کو بڑا دھچکادے دیا Read More »

جب مداحوں نے امیشا پٹیل کو سلمان خان سے شادی کا مشورہ دیا

بھارتی فلم اداکارہ امیشا پٹیل کو فلم غدر اور کہو نا پیار ہے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ ان فلموں میں ان کی اداکاری اور کردار کو خوب سراہا گیا۔ امیشا کی آن اسکرین محبت کی کہانی کا بہت چرچا ہوا۔ تاہم امیشا پٹیل نے حقیقی زندگی میں شادی نہیں کی۔ ایک ۤن لائن

جب مداحوں نے امیشا پٹیل کو سلمان خان سے شادی کا مشورہ دیا Read More »

ماں بننے کے بعد دیپیکا پڈوکون کی پہلی ریمپ واک

بالی ووڈ کی لیڈی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے مسلسل بلاک بسٹر فلموں کے ذریعے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ہے۔ اب ماں بننے کے بعد دیپیکا نے ریمپ پر پہلی بار انٹری دی ہے ۔ جس پر ان کا سوشل میڈیا پر ریکھا سے موازنہ کیا جانے لگا ہے۔ دیپیکا پڈوکون نے سبیاساچی کے

ماں بننے کے بعد دیپیکا پڈوکون کی پہلی ریمپ واک Read More »

پشپا 2: بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کی تخلیق ’پشپا 2: دی رول‘ نے ناصرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں دھوم مچا رکھی ہے۔ فلم کی ریلیز کو 50 دن مکمل ہوگئے ہیں لیکن اس کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔فلم نے ایک نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ اللو ارجن، رشمیکا مندنا

پشپا 2: بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی Read More »

بھول بھلیاں کے سیکوئل سے ‘مجھے نکال دیا گیا…’: اکشے کمار

بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار یعنی اکشے کمار نے اپنے کیریئر میں اب تک ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایکشن اوتار سے ہی نہیں بلکہ اپنے مزاحیہ کرداروں سے بھی ناظرین کے دل جیت لیے ہیں۔ اداکار کی 2007 میں ہارر کامیڈی فلم ‘بھول بھلیاں’ ریلیز ہوئی جو بلاک بسٹر

بھول بھلیاں کے سیکوئل سے ‘مجھے نکال دیا گیا…’: اکشے کمار Read More »

ممتاز: بالی ووڈ کی اسٹنٹ ہیروئن جسے 3 سپر اسٹارز نے شادی کی پیشکش کی

نرگس، سادھنا، مالا سنہا، وحیدہ رحمن اور زینت امان جیسی اداکاراؤں میں ایک ایسی اداکارہ تھی جو ‘اسٹنٹ ہیروئن’ کے طور پر جانی جاتی تھی اور اس اداکارہ کو ہندی سینما کے تین ستاروں نے شادی کی پیشکش کی تھی۔ ہندی سنیما کے ماضی کے دور کی تمام اداکاراؤں نے اپنی خوبصورتی سے فلم انڈسٹری

ممتاز: بالی ووڈ کی اسٹنٹ ہیروئن جسے 3 سپر اسٹارز نے شادی کی پیشکش کی Read More »

سلمان ہوگئے لیٹ: اکشے شوٹنگ کے بغیر ہی بگ باس کے سیٹ سے واپس آگئے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی میزبانی میں بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو کا سیزن 18 کامیابی کے ساتھ ختم ہوگیا ہے۔گرینڈ فائنل کے سیٹ پر کئی مشہور شخصیات پہنچیں۔ اکشے کمار بھی اپنی آنے والی فلم ‘اسکائی فورس’ کی تشہیر کے لیے ‘بگ باس 18’ کے سیٹ پر گئے۔ لیکن سلمان

سلمان ہوگئے لیٹ: اکشے شوٹنگ کے بغیر ہی بگ باس کے سیٹ سے واپس آگئے Read More »