فن وثقافت

گووندا اور سنیتا ایک ہی گھر میں کیوں نہیں رہتے؟ اداکار کی اہلیہ نے وجہ بتادی

بالی ووڈ اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی طلاق کے بارے میں افواہیں پھیل رہی ہیں۔ ادھر گووندا کے وکیل نے کہا ہے کہ سنیتا نے چھ ماہ قبل گووندا کو طلاق کا نوٹس بھیجا تھا لیکن اب جوڑے نے اپنے اختلافات دور کر لیے ہیں۔ تاہم گووندا اور سنیتا ایک ساتھ […]

گووندا اور سنیتا ایک ہی گھر میں کیوں نہیں رہتے؟ اداکار کی اہلیہ نے وجہ بتادی Read More »

یہ جانے کا وقت ہے ۔۔۔ ، امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ پر خاموشی توڑ دی

امیتابھ بچن نے حال ہی میں ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ رخصتی کا وقت آگیا ہے۔ اب بگ بی نے کون بنے گا کروڑ پتی میں اس کی وجہ بھی بتا دی ہے۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ بگ بی سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو

یہ جانے کا وقت ہے ۔۔۔ ، امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ پر خاموشی توڑ دی Read More »

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے پٹھان 2 کی تیاریاں شروع کردیں

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون 2026 میں پٹھان 2 کی شوٹنگ شروع کریں گے تاہم فلم ساز ادارے نے اسکے لئے سدھارتھ آنند کی جگہ نئے ڈائریکٹر کی تلاش شروع کر دی ہے۔ مسلسل ناکامیوں کے بعد شاہ رخ خان نے فلم پٹھان ذریعے شاندار واپسی کی تھی۔ فلم نے باکس آفس پر 543

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے پٹھان 2 کی تیاریاں شروع کردیں Read More »

پریتی زنٹا پر 18 کروڑ کا قرضہ واپس نہ کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا بھلے ہی فلموں سے دور ہوں لیکن وہ سوشل میڈیا اور اپنی آئی پی ایل ٹیم کنگز 11 پنجاب کے ذریعے اپنے مداحوں کے قریب رہتی ہیں۔ حال ہی میں پریتی زنٹا کے بارے میں خبر آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے نام پر 18 کروڑ

پریتی زنٹا پر 18 کروڑ کا قرضہ واپس نہ کرنے کا الزام Read More »

نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے رشتہ بچانے کے لیے بھائی کی طلاق سے سیکھا سبق

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی یکم دسمبر 2018 کو ہوئی۔ اس جوڑے کی شادی کو 7 سال ہوچکے ہیں اور اب ان کی ایک بیٹی مالتی میری بھی ہے۔ حال ہی میں جوڑے کے ایک قریبی دوست نے انکشاف کیا کہ نک جونس پریانکا کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی کو خوش رکھنے

نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے رشتہ بچانے کے لیے بھائی کی طلاق سے سیکھا سبق Read More »

سلمان خان کی 500 کروڑ روپے کے بجٹ کی فلم روک دی گئی

شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر فلم جوان دینے کے بعد اب جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے فلمساز ایٹلی سلمان خان کے ساتھ ایکشن تھرلر فلم بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے لیکن اب اس فلم کو فی الحال روک دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان اور ایٹلی کی اگلی فلم

سلمان خان کی 500 کروڑ روپے کے بجٹ کی فلم روک دی گئی Read More »

نرگس فخری کی پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ سے مبینہ شادی

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے مبینہ طور پر اپنے پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ ٹونی بیگ سے شادی کرلی ہے تاہم اب تک اس کی تصدیق یاتردید سامنے نہیں آئی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستانی باپ کی اولاد نرگس فخری گزشتہ 3 برسوں سے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے

نرگس فخری کی پاکستانی نژاد بوائے فرینڈ سے مبینہ شادی Read More »

اندھیرے کے بعد روشنی ہوتی ہے… کرینہ کی طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر انٹری

کرینہ کپور نے اپنے کزن آدر جین کی مہندی کی تقریب سے اپنا روپ شیئر کیا ہے۔ سیف علی خان پر چاقو سے حملے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ کرینہ کپور نے اپنے کزن آدر جین کی مہندی کے لیے میور گرین رنگ کا

اندھیرے کے بعد روشنی ہوتی ہے… کرینہ کی طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر انٹری Read More »

جب کاجول نے عامر کا نام سنتے ہی پیشکش ٹھکرا دی، فلم بھی ہوئی فلاپ

بالی ووڈ میں عامر خان کو مسٹر پرفیکشنسٹ کہا جاتا ہے۔ بھارتی اداکار ان کے ساتھ کام کرنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا جب کاجول نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیاتھا۔ کاجول اور عامر خان بھارتی فلم انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ عامر خان

جب کاجول نے عامر کا نام سنتے ہی پیشکش ٹھکرا دی، فلم بھی ہوئی فلاپ Read More »

جوان کا فلم ساز اب سلمان کے لئے شاہکار فلم بنانے کے لیے تیار

شاہ رخ خان کے ساتھ جوان اور ورون دھون کے ساتھ بے بی جان بنانے کے بعد فلمساز ایٹلی اب سلمان خان کے ساتھ بالکل مختلف قسم کی فلم لے کر آرہے ہیں جس کا نام فی الحال اے 6 ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری بھی وہی کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اے

جوان کا فلم ساز اب سلمان کے لئے شاہکار فلم بنانے کے لیے تیار Read More »