فن وثقافت

دھونی یا شاہ رخ ۔۔امیتابھ کے بعد کون بنے گا کے بی سی کا میزبان

امیتابھ بچن سال 2000 سے بھارتی ٹی وی کے کامیاب ترین کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کررہے ہیں۔۔ لیکن خبریں یہ ہیں کہ اب انہوں نے کے بی سی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ امیتابھ بچن اپنے کوئز ریئلٹی شو کون بنےگا کروڑ پتی (کے بی سی) کے لیے جانے […]

دھونی یا شاہ رخ ۔۔امیتابھ کے بعد کون بنے گا کے بی سی کا میزبان Read More »

مجھے جان سے مارنے کے لئے لوگ گھر کے باہر دندناتے پھرتے تھے: گوندا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار گوندا کہتے ہیں کہ انہیں تباہ کرنے کے لئے باقاعدہ سازش کی گئی۔ لوگ انہیں جان سے مارنے کے لئے گھر کے باہر دندناتے پھرتے تھے۔ بالی ووڈ اداکار گوندا کافی عرصے سے فلم انڈسٹری سے دور ہیں۔ گزشتہ چھ سال میں وہ کسی فلم میں نظر نہیں آئے۔ اپنے

مجھے جان سے مارنے کے لئے لوگ گھر کے باہر دندناتے پھرتے تھے: گوندا Read More »

سلمان خان کی سکندر کسی دوسری فلم کا ری میک ہے؟

بالی ووڈ کے میگا اسٹار اس مرتبہ پھر عید الفطر پر اپنی نئی فلم سکندر کے ساتھ بڑے پردے پر آرہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی اس فلم پر ری میک کا الزام لگایا جارہا ہے ۔ جس پر اب اس کے ڈائریکٹر سامنے آگئے ہیں۔ بالی ووڈ کے ہدایت کار اے آر مروگاداس

سلمان خان کی سکندر کسی دوسری فلم کا ری میک ہے؟ Read More »

اداکارہ نادیہ حسین کا شوہر کروڑوں روبے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار

ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کو کروڑوں روبے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔۔ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان بینک الفلاح سیکیورٹیز کے سی ای او تھے۔ انہیں بینک الفلاح سیکورٹیز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی شکایت پر تحقیقات کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے

اداکارہ نادیہ حسین کا شوہر کروڑوں روبے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار Read More »

بیوی میری فلموں کا مذاق اڑاتی ہے: اکشے کمار

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ان کی حب الوطنی پر مبنی فلموں سے ناراض ہیں۔ اکشے کمار بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہیں۔ انہوں نے اپنے کریئر میں کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں۔ وہ حب الوطنی کی کہانیوں پر بنی فلموں میں بھی نظر آئے۔ جن میں

بیوی میری فلموں کا مذاق اڑاتی ہے: اکشے کمار Read More »

ان سے کب چھٹکارا پائیں گے۔۔ دھرمیندر کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح پریشان

بالی ووڈ سپر اسٹار دھرمیندر نے اپنی تازہ پوسٹ سے اپنے مداحوں کو پریشان کردیا ہے جس میں وہ غلط فہمیوں سے چھٹکارا پانے کی بات کرتے نظر آرہے ہیں ۔ دھرمیندر بالی ووڈ کے سب سے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں ، جنہوں نے کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں ۔ وہ سوشل

ان سے کب چھٹکارا پائیں گے۔۔ دھرمیندر کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح پریشان Read More »

ابھیشیک اور ایشوریا رائے کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

سابق ملک حسن ایشوریا رائے بچن اور ان کے شوہر ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی خبریں وقفے وقفے سے گردش کرتی اور پھر دم توڑ دیتی ہیں۔ دونوں کی نئی تصاویر منظر عام آئی ہیں ۔ جو سوشل میڈیاپر موضوع بحث بن گئی ہیں۔ ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن نے حال ہی میں آشوتوش

ابھیشیک اور ایشوریا رائے کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے Read More »

بالی ووڈ کی نئی ناکام محبت: تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما ا لگ ہوگئے

بالی ووڈ میں جوڑیاں بنتی اور بگڑتی رہتی ہیں۔ برسوں ساتھ رہنے والے اچانک الگ ہوجاتے ہیں ۔ ایسی ہی ایک جوڑی تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما کی بھی جو 3 سال بعد الگ ہوگئے ہیں۔ دو برس پہلے (2023) ویلنٹائن ڈے پروجے ورما نے انسٹاگرام پرتمنا بھاٹیہ کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ۔

بالی ووڈ کی نئی ناکام محبت: تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما ا لگ ہوگئے Read More »

آسکرز 2025: ‘انورا’ سال کی بہترین فلم قرار ، 5 ایوارڈ نام کرلئے

سینما کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز کا سالانہ میلہ ہالی وڈ فلم انورا نے اہنے نام کرلیا۔ امریکی شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کو 97ویں آسکرز کی تقریب منعقد ہوئی۔رواں برس کے آسکرز انتہائی غیر متوقع رہے اور مبصرین کے لیے بہترین فلم اور بہترین اداکار و اداکارہ سمیت نمایاں

آسکرز 2025: ‘انورا’ سال کی بہترین فلم قرار ، 5 ایوارڈ نام کرلئے Read More »

ودیا بالن کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ شیئر کی گئی پوسٹ میں اداکارہ اے آئی سے تیار کردہ مواد کی مذمت کر رہی ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ معلومات کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کر لیں۔

ودیا بالن کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو وائرل Read More »