فن وثقافت

میں عورتوں کی عزت خود اُن سے زیادہ کرتا ہوں: خلیل الرحمان قمر

لٹیری خواتین کے ہاتھوں لٹنے کے بعد مصنف خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ وہ خواتین کی عزت ان سے زیادہ کرتے ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ مین انٹرویو کے دوران خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے میں نعمان اعجاز اور صبا قمر کا ذکر نہیں کیا۔ […]

میں عورتوں کی عزت خود اُن سے زیادہ کرتا ہوں: خلیل الرحمان قمر Read More »

ظہیر اقبال بھاگ کر سوناکشی سنہا سے شادی کرنا چاہتے تھے

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کو ایک ماہ ہو گیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں جوڑے نے شادی کے حوالے سے کئی انکشافات کیے۔ اس دوران ظہیر نے بتایا کہ وہ سوناکشی کے ساتھ بھاگ کر شادی کرنا چاہتے تھے لیکن پھر ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر

ظہیر اقبال بھاگ کر سوناکشی سنہا سے شادی کرنا چاہتے تھے Read More »

خلیل الرحمان قمر کو خاتون مداح کے گھر پر لُٹ گئے

معروف مصنف اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کو خاتون مداح کے گھر پر نامعلوم افراد نے لوٹ لیا۔ خلیل الرحمان قمر نے لاہور کے تھانہ سندر میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 15 جولائی کو رات بارہ بجے نامعلوم نمبر سے فون آیا فون پر آمنہ

خلیل الرحمان قمر کو خاتون مداح کے گھر پر لُٹ گئے Read More »

ہم دوست نہیں لیکن ۔۔۔ عمران ہاشمی کی سلمان خان سے متعلق بڑی بات

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کہتے ہیں کہ وہ اور سلمان خان دوست نہیں لیکن ہم ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران عماران ہاشمی نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کا اپنا ہی شیڈول ہوتا ہے اور اسی کے تحت چلتے ہیں۔ سلمان خان ان فنکاروں

ہم دوست نہیں لیکن ۔۔۔ عمران ہاشمی کی سلمان خان سے متعلق بڑی بات Read More »

نیٹ فلکس پر کمائی کے معاملے میں ہیرا منڈی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کو بھارتی ویب سیریز ہیرا منڈی نے مالا مال کردیا۔۔ جس کی تصدیق نیٹ فلکس کے سی ای او ٹیڈ سیرینڈاس نے کی ہے۔ نیٹ فلکس پر 2024 کی دوسری سہ ماہی میں ہیرامنڈی سب سے دیکھی گئی ویب سیریز قرار پائی ہے۔ ناظرین اور ناقدین نے ویب

نیٹ فلکس پر کمائی کے معاملے میں ہیرا منڈی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

فلم میں معاوضے کے لئے کام نہیں کرتی: کرینہ کپور

بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں کام کرنے کا معاوضہ کروڑوں میں لیتی ہیں لیکن اس کے باوجود فلم نگری میں جدو جہد کررہی ہیں۔ کرینہ کپور خان کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں ناظرین نہ صرف ان کی اداکاری بلکہ ان کے

فلم میں معاوضے کے لئے کام نہیں کرتی: کرینہ کپور Read More »

ارجن کپور کے بعد ملائیکہ اروڑا کو نیا دوست مل گیا

اداکارہ ملائکہ اروڑہ کی ذاتی زندگی ان دنوں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر ان کے ارجن کپور سے بریک اپ اور ایک اجنبی شخص کی انٹری سے متعلق قیاس آرائیاں کررہے ہیں۔ ارباز خان سے طلاق کے بعد ملائیکہ اروڑہ نے کئی برس ارکن کپور کے ساتھ گزارے۔ دونوں نے اپنے رشتوں کو

ارجن کپور کے بعد ملائیکہ اروڑا کو نیا دوست مل گیا Read More »

کترینہ جھگڑے کے وقت ‘خطرناک’ ہوجاتی ہے: وکی کوشل

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کہتے ہیں کہ ان کی اہلیہ کترینہ کیف کو جھگڑے کے دوران بہت خطرناک ہوجاتی ہے۔ بھارتی اداکار وکی کوشل اپنی آنے والی فلم بیڈ نیوز کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اداکار پہلے ہی اس فلم کے گانے ‘توبہ-توبہ’ میں اپنے ڈانس کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ اب وکی

کترینہ جھگڑے کے وقت ‘خطرناک’ ہوجاتی ہے: وکی کوشل Read More »

ترپتی کو چائے بھی نہیں ملتی تھی پھر اینیمل کے بعد سب بدل گیا: ساتھی اداکار کا تبصرہ

اینیمل میں اپنی بولڈ اداکاری کے بعد ترپتی دیمری بالی ووڈ کی نئی اسٹار بن چکی ہیں لیکن اس سے پہلے ان کے ساتھ کتنا تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جاتا تھا یہ ان کی آنے والی فلم کے ہیرو سدھانت چترویدی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری ان

ترپتی کو چائے بھی نہیں ملتی تھی پھر اینیمل کے بعد سب بدل گیا: ساتھی اداکار کا تبصرہ Read More »

کالکی 2898 اے ڈی کا جادو برقرار؛ اینیمل کو پیچھے چھوڑ دیا

پربھاس، دیپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن جیسے اداکاروں کی فلم کالکی کی ریلیز کو لگ بھگ 19 دن ہوگئے ہیں لیکن اس کا جادو سر چرح کر بول رہا ہے۔ فلم نے اب تک صرف بھارتی سینما گھروں سے 600 کروڑ روپے کمالئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالکی 2898 اے ڈی نے نہ صرف

کالکی 2898 اے ڈی کا جادو برقرار؛ اینیمل کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »