اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر پر تشدد کا الزام؛ ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور کی مقامی عدالت نے اینکرپرسن عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث علی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور پولیس نے عائشہ جہانزیب کی شکایت پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کے شوہر حارث علی کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا […]
اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر پر تشدد کا الزام؛ ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور Read More »









