فن وثقافت

سوناکشی سنہا ظہیر اقبال کی ہوگئیں

بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی محبت نے بالآخر اپنی منزل پا لی۔ دونوں نے ممبئی میں اپنے گھر میں خاندان کے افراد اور کچھ انتہائی قریبی دوستوں کی موجودگی میں شادی کی۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت ہوئی تھی۔ دونوں نے […]

سوناکشی سنہا ظہیر اقبال کی ہوگئیں Read More »

بہت ہوگئی مضبوط عورت مجھے لو اسٹوری کرنی ہے: کبریٰ خان

معروف اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ میں اپنے کرداروں سے سیکھتی ہوں۔ جب تک کوئی کہانی ان کے دل کو نہ چھوئے وہ کام نہیں کرتیں۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کو دیئے گئے انٹرویو میں کبریٰ خان نے کہا کہ انہیں جبکسی کردار کی پیشکش ہوتی ہے تو وہ پہلے اس کہانی

بہت ہوگئی مضبوط عورت مجھے لو اسٹوری کرنی ہے: کبریٰ خان Read More »

مرزا پور سیزن 3 کا آفیشل ٹریلر جاری

معروف بھارتی او ٹی ٹی ویب سیریز مرزا پور کے تیسرے سیزن کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ توقع کے عین مطابق مرزا پور کا تیسرا سیزن بھی خون خرابے، گالیوں اور عریاں مناظر سے بھرپور ہوگا۔ آفیشل ٹریلر میں کسی نئے ستارے کو نہیں دکھایا گیا بلکہ پوری کہانی قالین بھیا (پنکج ترپاٹھی) اور

مرزا پور سیزن 3 کا آفیشل ٹریلر جاری Read More »

کن جاہلوں میں شادی کرلی۔۔۔ ثانیہ مرزا کپل شرما پر بھاری

کپل شرما کے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کی 11ویں قسط نیٹ فلکس پر نشر کردی گئی ہے۔ اس بار کپل شرما کے شو میں تین مشہور کھلاڑی ثانیہ مرزا، سائنا نہوال اور میری کوم بطور مہمان کپل کے ساتھ تفریح کرتی نظر آئیں۔ شو کے آغاز سے ہی کپل اپنے روایتی انداز میں مہمانوں

کن جاہلوں میں شادی کرلی۔۔۔ ثانیہ مرزا کپل شرما پر بھاری Read More »

بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنی او ٹی ٹی ایپ لانچ کردی

بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووندا او ٹی ٹی کے حوالے سے کافی عرصے سے خبروں میں تھے۔ اب گووندا نے خود بتایا ہے کہ ان کی او ٹی ٹی ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی ہے جس کی سبسکرپشن قیمت بہت کم ہے۔ بالی ووڈ اداکار گووندا اپنے زبردست ڈانس کے لیے جانے جاتے

بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنی او ٹی ٹی ایپ لانچ کردی Read More »

شاہ رخ خان کی فلاحی تنظیم کو بھارتی حکومت نے بڑی اجازت دے دی

بھارتی وزارت داخلہ نے اداکار شاہ رخ خان کی فلاحی تنظیم کو پانچ سال کے لیے فارن کنٹری بیوشن رجسٹریشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کا لائسنس دے دیا ہے جس کے تحت اب ان کی تنظیم بیرون ملک سے عطیات بھی حاصل کرسکے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اداکاری اور

شاہ رخ خان کی فلاحی تنظیم کو بھارتی حکومت نے بڑی اجازت دے دی Read More »

کنگنا رناوت کو ایئرپورٹ پر خاتون اہلکار نے تھپڑ جڑ دیا

بالی ووڈ کی کوئن کہی جانے والی اداکارہ اور حال ہی میں بی جے پی کی ٹکٹ پر انتخابات جیتنے والی اداکارہ کنگنا رناوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر خاتون اہلکار نے تھپڑ مار دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد کنگنا رناوت دہلی جانے کے لئے چندی گڑھ انٹرنیشنل

کنگنا رناوت کو ایئرپورٹ پر خاتون اہلکار نے تھپڑ جڑ دیا Read More »

شادی کی خواہشمند لڑکی فارم ہاؤس کے باہر ہنگامہ کرنے پر گرفتار

سلمان خان سے شادی کی خواہشمند خاتون کو ان کے فارم ہاؤس کے باہر ہنگامہ کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے لئے ان کے مداحوں کا ایک الگ ہی جنون ہے۔ ان کی خواتین پرستار ان کو پسند کرتے ہیں لیکن اب ایک خاتون مداح نے تو اداکار کے

شادی کی خواہشمند لڑکی فارم ہاؤس کے باہر ہنگامہ کرنے پر گرفتار Read More »

منوج باجپئی بالی ووڈ میں طلاق اور منشیات کے بڑھتے رجحان پر بول پڑے

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر استار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے جوڑوں میں طلاق کے رجحان کو معاشرے کی عکاسی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں منوج باجپائی نے اگر آپ کسی عام سی عدلات بھی جائیں اور طلاق کی شرح معلوم کریں، تو آپ سمجھ

منوج باجپئی بالی ووڈ میں طلاق اور منشیات کے بڑھتے رجحان پر بول پڑے Read More »

شاہ رخ خان نے غلطی سے اپنی اگلی فلم کا نام ۤظاہر کردیا

سال 2023 میں پٹھان، جوان اور ڈنکی ۤجیسی بہترین فلمیں دینے والے شاہ رخ خان جلد ہی فلم کنگ میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں ہوا تاہم شاہ رخ کی ایک غلطی کی وجہ سے فلم کے اسکرپٹ کی جھلک سامنے آئی ہے۔ چند روز قبل ایک انٹرویو کے دوران

شاہ رخ خان نے غلطی سے اپنی اگلی فلم کا نام ۤظاہر کردیا Read More »