بالی وڈ میں اقربا پروری سے میرے کیریئرکو نقصان پہنچا، کریتی سینن
کریتی سینن نے ان تکلیف دہ لمحات کا بھی ذکر کیا جب کیریئر کے آغاز میں انہیں سینئر فلمی اداکاروں کے بچوں کی وجہ سے کچھ مواقع ضائع کرنے پڑے
بالی وڈ میں اقربا پروری سے میرے کیریئرکو نقصان پہنچا، کریتی سینن Read More »









