فن وثقافت

ٹرانسفارمرز: رائز آف دی بیسٹ نے اسپائیڈر مین کو شکست دے دی

ٹرانسفارمرز: رائز آف دی بیسٹس نے بیرون ملک بھی اچھا کیا، جس نے 170اعشاریہ 5 ملین ڈالر کی ابتدائی عالمی آمدنی کے طور پر 110 ملین ڈالر کمائے۔ چی

ٹرانسفارمرز: رائز آف دی بیسٹ نے اسپائیڈر مین کو شکست دے دی Read More »

نئی عالمی ملکہ حسن کا مقابلہ بھارت میں ہوگا

مس ورلڈ کا مقابلہ دنیامیں منعقد ہونے والے بہت پرانے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ امریکہ کی پبلک براڈکاسٹنگ سروس (پی بی ایس) کے مطابق، اسے برطانیہ میں 1951ء میں شروع کیا گیا تھا۔

نئی عالمی ملکہ حسن کا مقابلہ بھارت میں ہوگا Read More »

سندھی کے بارے میں میرا تبصرہ غلط تھا، جس پر معذرت خواہ ہوں، نصیر الدین شاہ

نصیرالدین شاہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’’میری حال ہی میں کہی ہوئی باتوں پر دو مکمل طور پر غیر ضروری تنازعات جنم لے رہے ہیں جن میں سے ایک پاکستان میں سندھی زبان کے بارے میں میری غلط بیانی کے بارے میں ہے۔‘‘

سندھی کے بارے میں میرا تبصرہ غلط تھا، جس پر معذرت خواہ ہوں، نصیر الدین شاہ Read More »

اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

اکیڈمی ایوارڈیافتہ اس فلم کا یہ پارٹ سونی کی اب تک کی سب سے بڑی اینی میٹڈ فلم ہے جو مائلز مورالس نامی سُپر ہیرو کو ایک کثیر الجہتی مہم جوئی کا حصہ بنا دیتی ہے۔

اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا Read More »

بھارت میں پڑھے لکھے اور باشعور ہندو بھی مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں، نصیرالدین شاہ

نصیرالدین شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے بہت شاطرانہ طریقے سے مسلمانوں اور مذہب اسلام کے خلاف  لوگوں کے دلوں میں زہر بھر دیا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ فلمیں ہوں یا حقیقی زندگی مسلمانوں سے نفرت بھارت میں فیشن  کی علامت بن گئی ہے ۔

بھارت میں پڑھے لکھے اور باشعور ہندو بھی مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں، نصیرالدین شاہ Read More »

کترینہ کیف اور دیپیکا بالی وڈ کے دو بڑے خانز کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

 ہدایت کار سدہارتھ آنند کی اس فلم نے  روز اول سے ہی فلم نگری میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور شوبز حلقوں میں فلم کی کہانی کو لے کر کافی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں ، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ممکنہ طور پر ا س فلم میں فلم پٹھان اور ٹائیگر کے مرکزی  کرداروں کے درمیان لڑائی دکھائی جائے گی

کترینہ کیف اور دیپیکا بالی وڈ کے دو بڑے خانز کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار Read More »