فن وثقافت

مشہور بالی وڈ اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

سوشل  میڈیا پر کاندھے پر بندھی پٹی کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ   لکھا ہے کہ” ایسا کیسے ممکن ہے کہ آپ ایکشن فلم کریں اور زخمی نہ ہوں ” انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ” کاندھے میں بہت تکلیف ہے لیکن جب پٹی باندھنے والے نے بتایا کہ وہ شاہ رُخ خان اور ریتھک روشن کی بھی مرہم پٹی کرچکا ہے تو اس سے میری تکلیف قدرے کم ہوگئی”

مشہور بالی وڈ اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی Read More »

سلمان خان کا اپنے کیریئر کا سب سے زیادہ معاوضہ ، معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر

معاہدے کا اطلا ق  اس سال جنوری کے بعد سے سلمان خا ن کی ریلیز ہونے والی تمام فلموں پر ہوگا اور فلم ” کسی کا بھائی کسی کی جان” اس معاہدے کے بعد اسٹریم کی جانے والی پہلی فلم ہوگی۔

سلمان خان کا اپنے کیریئر کا سب سے زیادہ معاوضہ ، معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر Read More »

مسلم مخالف متنازعہ فلم ” دی کیرالہ اسٹوری” پر عائد پابندی ختم

اس متازعہ فلم جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح تین بھارتی خواتین داعش سے متاثر ہوکر اس  میں شمولیت اختیار کرلیتی ہے،  پر مغربی بنگال میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے پابندی لگادی گئی تھی ۔ جس کے بعدفلم ساز نے مغربی بنگال میں پابندی اور ملٹی پلیکس مالکان کے اقدام کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جسے انہوں نے اپنے کام کے خلاف “ڈی فیکٹو پابندی” قرار دیا۔۔

مسلم مخالف متنازعہ فلم ” دی کیرالہ اسٹوری” پر عائد پابندی ختم Read More »

عمران خان کی گرفتاری پر شوبز شخصیات کا شدید احتجاج

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر شوبز شخصیات نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے احتجاج کرنے کی درخواست کردی ہے۔

عمران خان کی گرفتاری پر شوبز شخصیات کا شدید احتجاج Read More »