اہم ترین

کور کمانڈر کانفرنس، فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید ترین مذمت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اس سارے معاملے پر فوجی فارمیشنز کی جانب سے تحمل اور پختہ ردِ عمل کو سراہا۔ کور کمانڈر کانفرنس میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ کسی بھی ایجنڈے کے تحت فوجی تنصیبات اور مقامات پر حملہ کرنے والوںسے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

کور کمانڈر کانفرنس، فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید ترین مذمت Read More »

کابینہ اجلاس میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرینس دائر کرنے کی منظوری

پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی  شازی ثوبیہ سومرو کی جانب سے چیف جسٹس کے خلاف ریفرینس کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی تحریک پیش کی گئی

کابینہ اجلاس میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرینس دائر کرنے کی منظوری Read More »

پی ڈی ایم کا دھرنا، عمران خان اور چیف جسٹس کی تصویر نذر آتش

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے لیے ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

پی ڈی ایم کا دھرنا، عمران خان اور چیف جسٹس کی تصویر نذر آتش Read More »

ٹوئٹر کی نو منتخب خاتون سربراہ کا کمپنی کے حوالے سے اہم اعلان

ٹوئٹر کی نئی سی ای او نے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد اپنی پہلی ٹوئٹ میں کمپنی کے مستقبل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔

ٹوئٹر کی نو منتخب خاتون سربراہ کا کمپنی کے حوالے سے اہم اعلان Read More »

فوجی تنصیبات  کے تقدس کو پامال کرنے کو انصاف کےکہٹرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کو  فوجی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے والے افراد  اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

فوجی تنصیبات  کے تقدس کو پامال کرنے کو انصاف کےکہٹرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف Read More »