یوم تکبیر، جب پاکستان نے پورے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا
آج ملک بھر میں یوم تکبیر منایا جارہا ہے، یہ وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان تمام تر دباؤ کے باجود ایٹمی دھماکے کرکے دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ناقابل تسخیر جوہری طاقت بنا۔ 28مئی 1998 پوری امت مسلمہ اور پاکستانیوں کے فخر کا دن ہے۔ اس دن پاکستان کے جوہری سائنس […]
یوم تکبیر، جب پاکستان نے پورے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا Read More »