اہم ترین

نواز شریف اور مولانافضل الرحمان کے درمیان رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

نواز شریف نے سربراہ پی ڈی ایم کے تمام تحفظات کو دور کرتے ہوئےلیگی قیادت کو تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس بلانے کی ہدایت بھی کی ہے

نواز شریف اور مولانافضل الرحمان کے درمیان رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان کی مسلح افواج کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کو دستیاب محفوظ پناہ گاہوں اور کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت پر تشویش ہے، آئی ایس پی آر Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کے اثرات، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کے ساتھ ہونے والے حالیہ معاہدے کے تحت بجلی کی  فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

آئی ایم ایف پروگرام کے اثرات، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

ایلون مسک ٹوئٹر کے بعد مصنوعی ذہانت پر طبع آزمائی کے لیے تیار

ایکس اے آئی کے بارے میں گمان کیا جارہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی کرتی دنیا میں یہ اپنے حریفوں کو یقینی طور پر مشکل میں ڈال دے گا۔

ایلون مسک ٹوئٹر کے بعد مصنوعی ذہانت پر طبع آزمائی کے لیے تیار Read More »