اہم ترین

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں، وزیر اعظم

اس بات کی تصدیق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئی ایم ایف معاہدے پر آج لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی کی گئی ہے۔

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں، وزیر اعظم Read More »

اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کی بارسلونا میں واپسی کے امکانات!

لیونل میسی کی بارسلونا میں واپسی کا امکان موجود ہے اور کلب کے صدر جوآن لاپورٹا کو یقین ہے کہ ارجنٹائن کے سپر اسٹار مستقبل میں کسی وقت ضرور واپس آجائیں گے۔

اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کی بارسلونا میں واپسی کے امکانات! Read More »

سام سنگ کا ویڈیو گیمرز کے لیے جدید فیچر سے لیس گیمنگ پورٹل

گیمنگ صارفین کے طرز زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے، نہ کہ صرف تفریح، بلکہ خاص طور پر میلینیئلز اور جنریشن زی کے لیے بھی

سام سنگ کا ویڈیو گیمرز کے لیے جدید فیچر سے لیس گیمنگ پورٹل Read More »

بڑی عید پر بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف سے پیسے ملنے کی امید

وزارت خزانہ نے یہ تجویز بھی پیش کی ہے کہ بورڈ اجلاس نہ ہونے کی صورت میں آئی ایم ایف پروگرام میں 6 ماہ کی توسیع اور اسٹینڈ بائے معاہدے کا حجم 3 ارب ڈالر کیا جائے

بڑی عید پر بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف سے پیسے ملنے کی امید Read More »

 مہنگائی کے باوجود کراچی مویشی منڈی میں 8 ارب کے مویشی فروخت

منتظمین کے مطابق مویشی منڈی میں تقریباً 7 لاکھ قربانی کے جانور لائے گئے تھے جن میں سے 6 لاکھ 10 ہزار سے زائد جانور فروخت ہوئے۔

 مہنگائی کے باوجود کراچی مویشی منڈی میں 8 ارب کے مویشی فروخت Read More »

انگلش کرکٹ میں جنس پرستی اور نسلی امتیازعروج پر ہے، رپورٹ

ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انگلش کرکٹ میں سماجی طبقے کی بنیاد پر گہری نسل پرستی، جنس پرستی اور امتیازی سلوک حد سے زیادہ ہے۔

انگلش کرکٹ میں جنس پرستی اور نسلی امتیازعروج پر ہے، رپورٹ Read More »

سیکیوریٹی خدشات پاکستان کا ممبئی میں کھیلنے سے انکار

پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔

سیکیوریٹی خدشات پاکستان کا ممبئی میں کھیلنے سے انکار Read More »