بلاول نے ن لیگ کی حمایت کے بدلے وزارتیں لینے سے انکار کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سازی میں مسلم لیگ ن کی حمایت کے بدلے وزارتیں لینے سے انکار کردیا۔۔ ٹھٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے کہا گیا 3 سال میاں صاحب وزیراعظم ہوں گے، اگلے دو سال میں وزیراعظم بن جاؤں۔میں
بلاول نے ن لیگ کی حمایت کے بدلے وزارتیں لینے سے انکار کردیا Read More »








