پاکستان

نئی حکومت سے پہلے ایک اور دھماکا: پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا

نگراں وفاقی حکومت نے جاتے جاتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ یکم مارچ سے 15 مارچ تک پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر بڑھا کر 279 روپے 75 پیسے

نئی حکومت سے پہلے ایک اور دھماکا: پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا Read More »

افسوس عوام نے مجھےسیاسی قیدی چھوڑنے کا مینڈیٹ نہیں دیا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی کے خلاف صدارت سے ہٹنے کے بعد ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہو گا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے

افسوس عوام نے مجھےسیاسی قیدی چھوڑنے کا مینڈیٹ نہیں دیا: بلاول Read More »

عمران خان، بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فردِ جرم عائد

راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فردِ جرم عائد کرنے سے 7 دن قبل ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنا ہوتی ہیں،

عمران خان، بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فردِ جرم عائد Read More »

شہباز شریف ناصرف پیپلز پارٹی بلکہ عمران خان کا بھی شکریہ ادا کریں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط سےکوئی فرق تو نہیں پڑے گا مگر اس سے ان کی اصلیت عوام کے سامنے آئے گی۔ کراچی میں الیکشن مہم کے دوران جاں بحق ہونے والے پارٹی کارکن کے اہل کانہ سے تعزیت کرتے

شہباز شریف ناصرف پیپلز پارٹی بلکہ عمران خان کا بھی شکریہ ادا کریں گے: بلاول Read More »

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط: ایسے حالات میں قرض ملا تو واپس کون کرے گا

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کہتے ہیں کہ انہوں نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔ ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا۔ اڈییالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے لیے مجھے زیرو کیا گیا اور پھر

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط: ایسے حالات میں قرض ملا تو واپس کون کرے گا Read More »

پاکستانی لڑکے نے بین الاقوامی مقابلے میں امریکا سمیت 22 ملکوں کے طلبہ کو ہرا دیا

پاکستان کے 16 سالہ سودیس شاہد نے ناسا اور رائس یونیورسٹی ہیوسٹن کے زیر اہتمام سالانہ بین الاقوامی مقابلے“ گلوبل کوپرنیکس اولمپیاڈ “ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔۔ امریکی ادارہ کوپرنیکس کئی برسوں سے ناسا اور رائس یونیورسٹی کے تعاون سے ہر سال “ گلوبل کوپرنیکس اولمپیاڈ “ کے عنوان سے ذہنی آزمائش کے ایک مقابلے

پاکستانی لڑکے نے بین الاقوامی مقابلے میں امریکا سمیت 22 ملکوں کے طلبہ کو ہرا دیا Read More »

مریم نواز نے پنجاب کے لیے 5 سالہ منصوبہ پیش کردیا

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ۤئندہ 5 سال کے لئے صوبے میں اپنی ترجیحی شعبے بتادیئے ۔ ان کا کہان ہے کہ ٹیم بن کر خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے۔ جاتی امراء لاہور میں ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ بہت بڑی

مریم نواز نے پنجاب کے لیے 5 سالہ منصوبہ پیش کردیا Read More »

آٹھ فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور انتخابات میں دھاندلی کے خلاف درخواست مدعی پر پانچ لاکھ روپے جرجانے کے ساتھ خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے

آٹھ فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج Read More »

نظام بچانے کے لیے سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو نظام بچانے کے لیے مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو نظام بچانے کے لیے مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔

نظام بچانے کے لیے سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا، بلاول Read More »

شہریار آفریدی کو عدالت نہ لانے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود تھری ایم پی او کے تحت نظربند کرنے سے متعلق توہین عدالت کےمقدمے میں اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار

شہریار آفریدی کو عدالت نہ لانے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم Read More »