ملک ترقی کرنے لگتا ہے معلوم نہیں کیوں کوئی ٹانگ کھینچ لیتا ہے: اسحاق ڈار
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جزانہ اسحاق دار کہتے ہیں کہ ملک معاشی ترقی کرنے لگتا ہے معلوم نہیں کیوں کوئی ٹانگ کھینچ لیتا ہے۔ سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں. پاکستان جس بھنور میں پھنسا
ملک ترقی کرنے لگتا ہے معلوم نہیں کیوں کوئی ٹانگ کھینچ لیتا ہے: اسحاق ڈار Read More »









