پاکستان

آئی ایم ایف اس مرتبہ بڑا اور لمبی مدت کا قرض لیں گے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی توسیع شدہ فنڈ فیسلٹی کے تحت ایک بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے کی گئی گفتگو میں نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کے

آئی ایم ایف اس مرتبہ بڑا اور لمبی مدت کا قرض لیں گے: وزیر خزانہ Read More »

عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی

چند روز قبل اڈیالہ جیل پر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کعرنے کے بعد اب محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کے نوٹی فکیشن

عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی Read More »

خودساختہ جلا وطنی ختم: نواز شریف کے دونوں بیٹوں کی بھی ملک میں انٹری

سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں بیٹے حسن نواز اور حسین نواز تقریباً چھ سال بعد خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ احتساب عدالتوں نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو مقدمات کا سامنا نہ کرنے پر اشتہاری قرار دے دیا تھا۔ تاہم 8 مارچ

خودساختہ جلا وطنی ختم: نواز شریف کے دونوں بیٹوں کی بھی ملک میں انٹری Read More »

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، منگل کو پہلا روزہ

رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور کے چارسدہ روڈ پر اوقاف ہال میں ہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان، محکمہ موسمیات، اسپارکو، وزارتِ سائنس

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، منگل کو پہلا روزہ Read More »

قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں : سپریم کورٹ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئی ایس آئی انٹیلی جنس ایجنسی ہے قانون نافذ کرنے والا ادارہ نہیں ۔ قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے

قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں : سپریم کورٹ Read More »

وفاقی کابینہ کی تشکیل: 18 وزرا نے حلف اٹھالیا

وزیراعظم شہباز شریف کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ وزرا سے حلف صدر آصف علی زرداری نے لیا۔ وفاقی کابینہ میں شامل 18 وزرا کی حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ کابینہ میں پیپلز پارٹی کے علاوہ حکومتی اتحاد میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔ حلف اٹھانے والوں

وفاقی کابینہ کی تشکیل: 18 وزرا نے حلف اٹھالیا Read More »

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کا حلف اٹھالیا

آصف علی زرداری نے پاکستان کے 14 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی تقریب میں پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں سابق صدر عارف علوی، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، وزیر اعظم شہباز شریف

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کا حلف اٹھالیا Read More »

یو اے ای میں وزن کم کرنے کا مقابلہ: پاکستانی شہری کی پہلی پوزیشن

متحدہ عرب امارات میں مقررہ وقت میں سب سے زیادہ وزن کم کرنے کا مقابلہ پاکستانی شہری نے جیت لیا۔۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کے اسپتال راس الخیمہ اسپتال (راک) نے وزارت صحت کے تعاون سے وزن گھٹانے کا مقابلہ منعقد کرایا تھا۔ موٹاپے سے نجات حاصل

یو اے ای میں وزن کم کرنے کا مقابلہ: پاکستانی شہری کی پہلی پوزیشن Read More »

زرداری کی پھر آئی باری، دوسری بار صدر منتخب

حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر مملکت منتخب ہوگئے۔ سینیٹ، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں نے آصف علی زرداری نے مجموعی طور پر 411 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے محمود خان اچکزئی نے 181 الیکٹورل ووٹ لیے۔ آصف علی زرداری پاکستان

زرداری کی پھر آئی باری، دوسری بار صدر منتخب Read More »

آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط کے جواب میں کہا ہے کہ ان کا ادارہ کسی بھی ملک کے اندرونی سیاسی معاملات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتا ہے۔۔ چند روز قبل عمران خان نے آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط کا جواب دے دیا Read More »