پاکستان

سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ظہیر احمد بابر سدھو 19 مارچ 2021 کو چیف آف ایئر اسٹاف کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ایئر چیف مارشل کی تعیناتی 3 سال کے لئے کی گئی تھی۔

سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع Read More »

شہدا کے خلاف ٹوئٹس پر کمنٹس کرنے والے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر پیروڈی نامی ایک اکاؤنٹ سے شہدا کے خلاف ٹویٹ کی گئی، اس پر جو کمنٹس آئے ہیں وہ سب پی ٹی آئی کے لوگ ہیں جو ملک سے باہر ہیں سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا

شہدا کے خلاف ٹوئٹس پر کمنٹس کرنے والے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں: خواجہ آصف Read More »

عمران خان پر سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا 20 ارب ہرجانے کا دعویٰ خارج

اسلام آباد کی عدالت نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کا عمران خان پر 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ خارج کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013 کے عام انتخابات میں ناکامی پر عمران خان نے دھاندلی کا الزام لگایا تھا۔ 27 جون 2014 کو انہوں نے عدلیہ اور سابق چیف جسٹس افتخار

عمران خان پر سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا 20 ارب ہرجانے کا دعویٰ خارج Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جب کہ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ موجودہ وفاقی حکومت نے پہلی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔ نئی قیمتیں 31 مارچ تک نافذ العمل ہوں گی۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 279

پیٹرول کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا کردیا Read More »

قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس میں توسیع ، پیپلز پارٹی اور سُنی اتحاد کونسل کی تنقید

قومی اسمبلی میں حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ سُنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی کے اراکین کے احتجاج کے باوجود سات آرڈیننس منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان براڈ کاسٹنگ

قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس میں توسیع ، پیپلز پارٹی اور سُنی اتحاد کونسل کی تنقید Read More »

اب پاکستان میں کاغذ کے نہیں پلاسٹک کے نوٹ چلیں گے

مشرق بعید کے ممالک اور سوئٹزرلینڈ کی طرز پر کاغذ کے بجائے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ رواں برس جنوری میں اسٹیت بینک نے کرسنی نوٹوں میں جعل سازی کی روک تھام کے لئے نئے فیچرز کے ساتھ مختلف مالیت نئی ڈیزائن کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایک ارب 10 کروڑ ڈالر

اب پاکستان میں کاغذ کے نہیں پلاسٹک کے نوٹ چلیں گے Read More »

شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی قرار دے دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سے دو بڑی غلطیاں ہوئیں جن کی وجہ سے ہمیں 80 نشستوں کا نقصان ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شیر افضل خان نے پارٹی سطح پر کی گئی دو سنگین

شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی قرار دے دی Read More »

سنی اتحاد کونسل کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں: پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے درخواست متفقہ طور پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی پر مبنی پانچ رکنی لارجر بینچ نے درخواستوں پر سماعت

سنی اتحاد کونسل کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں: پشاور ہائی کورٹ Read More »

دو وزرائے اعظم کو نااہل قرار دینے والے جج محمد بشیر ریٹائر

ملک کی عدالتی اور سیاسی تاریخ میں منفرد کردار کے حامل احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالتوں کے منتظم جج محمد بشیر ملک کی کسی بھی عدالت کے واحد جج ہیں جن کی عدالت میں ملک کے چار وزرائے اعظم مختلف مقدمات میں پیش ہوئے۔

دو وزرائے اعظم کو نااہل قرار دینے والے جج محمد بشیر ریٹائر Read More »

حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ حسن نواز اور حسین نواز دو روز قبل لندن سے پاکستان پہنچے تھے۔ انہوں نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوکر سرینڈر کردیا۔۔ دوروان سماعت احتساب عدالت کے جج

حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ Read More »