پاکستان

آئی ایس آئی پر عدالت پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے جج کی برطرفی کالعدم

سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی اور اس کے افسران پر عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ اسلام آباد کے سابق سینیئر جج شوکت عزیز صدیقی نے 2018 میں راولپنڈی بار ایسوسی ایشن میں اپنے خطاب میںٓئی ایس آئی

آئی ایس آئی پر عدالت پر اثر انداز ہونے کا الزام لگانے والے جج کی برطرفی کالعدم Read More »

ملک کو آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بڑے چیلنج درپیش ہیں۔ معاشی استحکام لانے کے لئے ہر شعبے میں اصلاحات کرنا ہوں گی۔ آگے چل کر بہت کڑوے فیصلے کرنا ہوں گے۔ ملک کو آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام کی ضرورت ہے، جس کا دورانیہ تین سال تک ہو

ملک کو آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام کی ضرورت ہے: وزیر اعظم Read More »

بحریہ ٹاون اور ڈی ایچ اے سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب کرتے ہوئے متاثرین کو مارکیٹ ویلیو کے مطابق پلاٹس دینے کا حکم دے دیا۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریونیو ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ

بحریہ ٹاون اور ڈی ایچ اے سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب Read More »

عمران خان کی مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ عمران خان نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججوں پر مشتمل عدالتی کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی ہے۔ عمران خان نے پارٹی رہنما اور معروف وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست

عمران خان کی مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست Read More »

کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں

کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں: سپریم کورٹ Read More »

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے حتمی جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ گذشتہ برس پاکستان کی مختصر مدت کی معاشی ضروریات پورا کرنے کے لیے آئی ایم ایف نے ایک

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار Read More »

عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بری

اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے عمران خان کو 25 مئی 2022 کو کئے گئے لانگ مارچ کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ سے متعلق 2 مقدمات سے بری کردیا۔۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد شائستہ کنڈی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 2022 کے دوران لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ سے متعلق دو

عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق دو مقدمات میں بری Read More »

نواز شریف کے بعد دونوں بیٹے بھی نیب ریفرنسز سے بری

نواز شریف کے بعد ان کے دونوں بیٹے حسین نواز اور حسن نواز بھی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز سے بری قرار پائے ہیں۔ اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے عدالت نے حسین نواز اور حسن نواز کو مسلسل عدم حاضری پر ایون فیلڈ ریفرنس اور فلیگ شپ ریفرنسں میں 15 نومبر

نواز شریف کے بعد دونوں بیٹے بھی نیب ریفرنسز سے بری Read More »

راولپنڈی کی مسجد سے 3 لاکھ روپے کے جوتے چوری: چپل چور بھی کروڑ پتی نکلا

اسلام آباد کے رہائشی کے 3 لاکھ روپے کے جوتے مسجد سے چوری ہوگئے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کروڑ پتی چپل چور کا سراغ تو مل گیا لیکن اب وہ اسے واپس کرنے سے انکاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکسلا پولیس اسٹیشن میں اسلام آباد کے رہائشی بخت منیر

راولپنڈی کی مسجد سے 3 لاکھ روپے کے جوتے چوری: چپل چور بھی کروڑ پتی نکلا Read More »

ڈالر کیلیے پختونوں کو بیچنے کا الزام: اسفندیار ولی شوکت یوسفزئی کے خلاف کیس جیت گئے

پشاور کی عدالت نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وزیر شوکت یوسفزئی کے خلاف ہتک عزت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 15 کروڑ روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق دور حکومت میں شوکت یوسفزئی نے اسفندیار

ڈالر کیلیے پختونوں کو بیچنے کا الزام: اسفندیار ولی شوکت یوسفزئی کے خلاف کیس جیت گئے Read More »