وکیل کی غیر حاضری، توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی ہوگئی۔
وکیل کی غیر حاضری، توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی Read More »
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی ہوگئی۔
وکیل کی غیر حاضری، توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی Read More »
گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے چیئر مین الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لیے ملاقات کا کہا گیا تھا۔
چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت سے ملنے سے انکار Read More »
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا۔
شہدا ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، سربراہ پاک فوج Read More »
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابا ت کی تاریخ دینے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے جو کہ انہیں موصول ہوگیا ہے۔
انتخابات کی تاریخ، صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط Read More »
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والی ورچوئل میٹنگ میں گیس کے شعبے میں گردشی قرضوں میں کمی ے متعلق مزید معلومات طلب کی گئی ہے ۔
آئی ایم ایف کی پاکستان سے گردشی قرضوں کی تفصیلات طلب Read More »
نگران حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام کےلیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ Read More »
بٹگرام کے علاقے میں پاشتو میں پاک فوج اور مقامی رضا کاروں کی ٹیم نے صبح سے 600 فٹ کی بلندی پر پھنسے 7 بچوں اور ان کے استاد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا ہے۔
بٹگرام میں چیئر لفٹ پر پھنسے بچے بہ حفاظت ریسکیو Read More »
چیئر لفٹ پھنسنے سے 7 بچوں سمیت 8 افراد سیکڑوں فٹ بلندی پر معلق ہوگئے ہیں ، پاک فوجی کی جانب سے فوجی آپریشن جاری ہے۔
چیئر لفٹ پھنسنے سے 8 افراد معلق، فوجی آپریشن جاری Read More »
آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں
آرمی ایکٹ ترمیمی بل، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں Read More »
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ پر بہت دکھی ہیں، یہ واقعہ معاشرے میں موجود ایک مرض کی نشاندہی کرتا ہے۔
سانحہ جڑانوالہ پر بہت دکھی ہیں، نگراں وزیراعظم Read More »