پاکستان

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت آٹھ ججوں کو مشکوک زہریلے خط موصول

اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت اعلیٰ عدلیہ کے تمام آٹھ ججوں کو مشکوک لفافے بذریعہ ڈاک موصول ہوئے ہیں ۔ ان خطوط میں سفوف بھرا ہواتھا۔ منگل کی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججوں کو ریشم نامی کسی خاتون کے خطوط ملے۔ ایک خط کھولنے پر اس میں مشکوک قسم کا پاؤڈر برآمد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت آٹھ ججوں کو مشکوک زہریلے خط موصول Read More »

سوشل میڈیا پر جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر جوجتنا زیادہ جھوٹ بولے گا ، اتنا ہی سوشل میڈیا پر بکے گا، جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے صحافیوں کو

سوشل میڈیا پر جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں دی گئی سزائیں معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے رواں برس جنوری میں عمران خان اور ان کی اہلیہ

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، رہائی کا حکم Read More »

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

چیف جستس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت پر اسلام ۤباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔ 26 مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس Read More »

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: تصدق جیلانی کمیشن سے علیحدہ

سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط میں لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے۔ وفاقی حکومت نے ہفتے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: تصدق جیلانی کمیشن سے علیحدہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا کردیا گیا

حکومت نے 15 اپریل تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ہائی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا کردیا گیا Read More »

معیشت کی بہتری کے لیے تمام وزارتوں کے اہداف مقرر

وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی استحکام لانے کے لئے تمام وزارتوں کے لئے 5 سالہ اہداف مقرر کردیئے ہیں۔۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی ۤئی کی حکومت میں معاشی مسائل بڑھے۔ ،وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن پہلے تحریری طور پر تمام

معیشت کی بہتری کے لیے تمام وزارتوں کے اہداف مقرر Read More »

پاکستان میں 34 فیصد خواتین ہی سینٹری پیڈز استعمال کرنے کی سکت رکھتی ہیں

پاکستان میں کیلے کے چھلکے سے ماحول دوست سینٹری پیڈز بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ملک بھر میں ہر روز پلاسٹک کے بنے 8 ہزار ٹن سینٹری پیدز استعمال ہوتے ہیں جس سے ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان ذہنی اعتبار سے ایک زرخیز ملک ہے۔ یہاں کے نوجوانوں کو صحیح سمت اور

پاکستان میں 34 فیصد خواتین ہی سینٹری پیڈز استعمال کرنے کی سکت رکھتی ہیں Read More »

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: انکوائری کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی جانب سے آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کے الزام کی تحقیقات کے لئے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کیے گئے

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: انکوائری کمیشن تشکیل Read More »

چیف جسٹس معاشی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ حکومت اپنے محکموں کو ٹھیک کریں عدلیہ کی طرف سے کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پانچ نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا۔اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس معاشی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم Read More »