پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو جواز بنا کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے 53 پیسے بڑھا کر 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ آج سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کے دام 8 روپے 14پیسے فی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا

بے نظیہر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کیسربراہی یں پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو والد کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والی آصفہ بھٹو زرداری نے

آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا Read More »

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کھانے میں زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر اپنے طبی معائنے کے لئے اسلام ۤباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی اور دیگر

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع Read More »

ایران کے اسرائیل کے خلاف آپریشن سچا وعدہ پر پاکستان کا موقف

پاکستان نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی کارروائی کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی طرف بڑھنے کی اپیل کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان نے یکم اپریل

ایران کے اسرائیل کے خلاف آپریشن سچا وعدہ پر پاکستان کا موقف Read More »

پی ٹی آئی سمیت 6 اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک کا آغاز

پاکستان تحریک انصاف سمیت اپوزیشن کی چھ جماعتوں نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل، جماعت اسلامی، مجلس وحدت المسلمین اور سنی اتحاد کونسل نے اپنی تحریک کا آغاز پشین میں جلسے سے کیا

پی ٹی آئی سمیت 6 اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک کا آغاز Read More »

سیکڑوں لاوارث بچوں کی پاکستانی ماں: جس کا امریکا بھی معترف

دنیا بھر میں پاکستان کا تاثر ایک کرپٹ اور خودغرض قوم کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن درحقیقت ہمارے ملک کا ہر شہری فلاحی خدمات میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس کی ایک مثال سارہ احمد ہیں جن کی خدمات کے اعتراف میں امریکا نے انہیں انٹرنیشنل وومن آف کوریج کے اعزاز سے

سیکڑوں لاوارث بچوں کی پاکستانی ماں: جس کا امریکا بھی معترف Read More »

عید کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عید الفطر کے موقع پر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کرائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل لایا گیا۔۔ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اس ملاقات میں جیل

عید کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات Read More »

سپریم کورٹ کا حکومت کو عدالتی معاملات میں مداخلت ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے حکومت کو عدالتی معاملات میں مداخلت ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضٰ فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، یحییٰ خان آفریدی، جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل سپریم کورٹ کے 7 رکنی

سپریم کورٹ کا حکومت کو عدالتی معاملات میں مداخلت ختم کرنے کا حکم Read More »

اسلام آباد کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ہائی کورٹ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے تھے۔ ایک خط سے مشکوک قسم کا سفوف بھی برآمد ہوا تھا۔ خط میں زہریلے کیمیکل کا

اسلام آباد کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول Read More »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے دوران عمران خان نے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے مکالمہ کے دوران کہا کہ بشری بی بی کی جلد

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے: عمران خان Read More »