پاکستان

اسٹیبلشمنٹ نے نہ ڈیل کی بات کی اور نہ ہی کوئی پیغام ملا: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے نہ تو کسی نے ڈیل کی بات کی اور نہ ہی اس سلسلے میں انہیں کوئی پیغام موصول ہوا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم سے بات کرنے کا وقت

اسٹیبلشمنٹ نے نہ ڈیل کی بات کی اور نہ ہی کوئی پیغام ملا: عمران خان Read More »

پاک ایران دو طرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے اگلے پانچ سالوں میں دو طرفہ تجارت کا حجم 10 ارب امریکی ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ایران نے تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، صحت، کلچر اور عدالتی نظام سمیت مختلف شعبوں میں مجموعی طور آٹھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے

پاک ایران دو طرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق Read More »

میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں 4 کمپنیوں پر امریکی پابندی مسترد : پاکستان

پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر امریکی پابندی کو مسترد کردیا۔۔ امریکا نے گزشتہ روز 3 چینی اور بیلاروس کی ایک کمپنی پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرامز کے لیے آلات فراہم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر پابندیاں لگادی تھیں۔ اپنے بیان میں امریکی

میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں 4 کمپنیوں پر امریکی پابندی مسترد : پاکستان Read More »

سی پیک کو یرغمال نہیں ہونے دیں گے، صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے خطاب

صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ہمارے ملک کو دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، امید ہے اراکین پارلیمنٹ اختیارات کا دانشمندی سے استعمال

سی پیک کو یرغمال نہیں ہونے دیں گے، صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے خطاب Read More »

ملک میں رائج جنگل کے قانون کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں آئے گی، عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون ہے جس کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا

ملک میں رائج جنگل کے قانون کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں آئے گی، عمران خان Read More »

فحش اور اسلام مخالف مواد کے ساڑھے 12 لاکھ یو آر ایل بلاک کئے:پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سندھ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ شکایات پر ملک میں فحش اور اسلام مخالف ویب سائیٹس کے ساڑھے 12 لاکھ لنکس بلاک کئے گئے۔ چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فحش اور غیر اخلاقی مواد والی ویب سائیٹس کے

فحش اور اسلام مخالف مواد کے ساڑھے 12 لاکھ یو آر ایل بلاک کئے:پی ٹی اے Read More »

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر ایکس بند کیا گیا: وزارت داخلہ

وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر ’ایکس‘ کو بند کیا گیا۔ ملک میں سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر ایکس بند کیا گیا: وزارت داخلہ Read More »

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے کہا ہے کہ عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ فورم نے ملک میں امن و استحکام کے لیے اپنی

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

فیض آباد دھرنا رپورٹ : بحیثیت وزیر اعلیٰ شہباز شریف غافل اور کمزور قرار

2017 میں فیض آباد انٹرچینج پر ٹی ایل پی کے دھرنے کے محرکات اور پشت پناہی کرنے والوں کے تقین کے لئے قائم کمینش نے سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلیئر قرار دے دیا۔۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر سابق آئی جی سید اخترعلی شاہ کی صدارت میں سابق

فیض آباد دھرنا رپورٹ : بحیثیت وزیر اعلیٰ شہباز شریف غافل اور کمزور قرار Read More »

سعودی وزیر خارجہ نے جلد پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی امید دلادی

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے شمار معاشی امکانات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع موجود ہیں۔ توقع ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران ہم اس سلسلے میں نمایاں پیش رفت دیکھیں گے۔ اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل

سعودی وزیر خارجہ نے جلد پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی امید دلادی Read More »