پاکستان

جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ زیادہ طاقتور ہو کر واپس آئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ واپس اس سے بھی زیادہ طاقتور ہو کر آئے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سے سب کچھ چھیننے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں۔ نواز […]

جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا تو وہ زیادہ طاقتور ہو کر واپس آئے، مریم نواز Read More »

عوام کے ساتھ حکومت کا “دھوکا”۔۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 7 روپے کی کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ چند دنوں سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا دعویٰ کیا جارہا تھا۔۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عوام کے ساتھ حکومت کا “دھوکا”۔۔ پیٹرول کی قیمت میں صرف 7 روپے کی کمی Read More »

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کہتے ہیں کہ مسلح افواج، انٹیلی جنس ایجنسیز، قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور انھیں مستونگ اور ژوب میں حالیہ دہشت گرد حملوں پربریفنگ

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف Read More »

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی نقصانات سے نجات کے لیے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کے ہمراہ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان Read More »

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند

کراچی کے بعد آشوب چشم کی وبا نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 اکتوبر تک بند رہیں گے۔۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بچوں میں آشوب چشم (آنکھیں آنے کی بماری) کے پھیلاؤ کو روکنے

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند Read More »

عمران خان کو اٹک سے ادیالہ جیل کا مہمان بنادیا گیا، خاص کمرہ تیار

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام ۤباد ہائی کورٹ کے حکم پر اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کے لئے خصوصی انتطامات بھی کئے گئے ہیں۔۔ اسلام ۤباد اہئی کورٹ کے چیف جسٹس عمر فاروق نے گزشتہ روز عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ منتقل کرنے

عمران خان کو اٹک سے ادیالہ جیل کا مہمان بنادیا گیا، خاص کمرہ تیار Read More »

عمران ریاض گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے

معروف صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض اپنی گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے ہیں۔ رواں برس 11 مئی کو عمران ریاض خان مبینہ طور پر بیییرون ملک جانے کی کوشش کرتے ہوئے سیالکوٹ سے لاپتہ ہوئے تھے۔ عمران ریاض یا ان کے اہل خانہ میں سے کسی نے بھی کوئی

عمران ریاض گمشدگی کے کم و بیش چار ماہ بعد گھر واپس آگئے Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابی جنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابی جنگ کا اعلان کردیا ہے ۔۔ جس کے مطابق اگلے الیکشن اب جنوری 2024 میں ہوں گے۔۔ الیکشن کمیشن نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ 27 ستمبر 2023 کو ملک بھر میں ہونے والی نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کر دی جائے گی۔ دو ماہ تک

الیکشن کمیشن نے انتخابی جنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا Read More »

آئین اللّٰہ کے نام سے شروع ہوتا ہے سپریم کورٹ کی آزادی سے نہیں ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا 15 رکنی فل کورٹ بینچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کررہا ہے۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسی مقدمے کی سماعت براہ راست سرکاعی ٹی وی پر نشر کی جارہی ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ

آئین اللّٰہ کے نام سے شروع ہوتا ہے سپریم کورٹ کی آزادی سے نہیں ، چیف جسٹس Read More »