پاکستان

ہمارے لئے انتخابات لڑنا مشکل لیکن الیکشن وقت پر ہی ہونے چاہییں، عمران خان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے لیے الیکشن لڑنا مشکل کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود الیکشن بروقت ہونے چاہیے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ سابق

ہمارے لئے انتخابات لڑنا مشکل لیکن الیکشن وقت پر ہی ہونے چاہییں، عمران خان Read More »

الیکشن کمیشن کی سیکریٹری کے استعفے سے متعلق خبر کی تردید

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ادارے کے سیکریٹری عمر حمید کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ اتوار کی دوپہر الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر خبر گردش کررہی تھی کہ کریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کی وجہ ان کی خراب طبیعت قرار دی جارہی

الیکشن کمیشن کی سیکریٹری کے استعفے سے متعلق خبر کی تردید Read More »

لاہور کسی کھلاڑی اور بزنس مین کا نہیں ذوالفقار بھٹو کا شہر ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور کسی کھلاڑی اور بزنس مین کا شہر نہیں، ذوالفقار علی بھٹو شہید کا شہر ہے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارےعوامی منشور میں 10 نکات ہیں، میرا وعدہ ہے ان 10 نکات پر عمل

لاہور کسی کھلاڑی اور بزنس مین کا نہیں ذوالفقار بھٹو کا شہر ہے، بلاول Read More »

مولانا فضل الرحمان الیکشن ملتوی کرنے پر رضامند

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیت سے الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کو ان کے موقف کی تائید قرار دے دیا ہے۔ جیو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہوسکتا ہے ان کے دورہ افغانستان سے حالات کی بہتری پیدا ہوجائے۔ دو روز قبل سینیٹ

مولانا فضل الرحمان الیکشن ملتوی کرنے پر رضامند Read More »

بانی پی ٹی آئی اس وقت مشکل میں ہیں تنقید نہیں کرسکتا، چوہدری نثار

سینیئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے سابق رہنما چوہدری نثار علی خان کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی 54 سال پرانی دوستی ہے، وہ اس وقت مشکل میں ہیں، کس طرح تنقید کروں۔ ٹیکسلا میں اپنے حلقہ انتخاب میں جلسے سے خطاب کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ کسی

بانی پی ٹی آئی اس وقت مشکل میں ہیں تنقید نہیں کرسکتا، چوہدری نثار Read More »

اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے؛ بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ تو کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز

اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے؛ بلاول Read More »

مقدمات کی سماعت دکھانے سے عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بڑھتا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے مقدمات کی براہ راست سماعت دکھائے جانے سے وکلاء کو سیکھنے کا موقع ملتا اور عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بہتر ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس

مقدمات کی سماعت دکھانے سے عام آدمی کا عدلیہ پر اعتماد بڑھتا ہے، چیف جسٹس Read More »

عام انتخابات ملتوی کئے جائیں، سینیٹ میں قرارداد منظور

سینیٹ میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرانے کے لیے قرارداد کثرت رائے سے منظور ہوگئی ہے۔ جمعے کے روز سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر دلاور خان نے عین اس وقت قرارداد پیش کی جب سینیت میں صرف 14 ارکان موجود تھے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی اور پی ٹی

عام انتخابات ملتوی کئے جائیں، سینیٹ میں قرارداد منظور Read More »

تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے۔ لاہور میں خواتین کی تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کو اگر غریبوں اور مزدوروں کی حکومت بنانی ہے تو انہیں پیپلز پارٹی

تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے: بلاول Read More »

تاحیات نااہلی کی مدت کا تعین؛ سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے آئین کی دفعہ 62 ون ایف کی تشریح اور سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد

تاحیات نااہلی کی مدت کا تعین؛ سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ Read More »