پاکستان

قوم کی توہین کرنے والوں کو ہر حال میں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جُھومر ہیں جن سے آخرت میں اعلیٰ مقام کا وعدہ کیا گیا ہے، پاکستانی عوام کے دلوں میں شہدا کا عظیم مقام ہمیشہ قائم رہے گا۔ ریاستِ پاکستان اور مسلح افواج تمام شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں اور مستقل طور پر ان کی عظیم قربانیوں کو انتہائی عزت و وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

قوم کی توہین کرنے والوں کو ہر حال میں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف Read More »

حکومتِ سندھ کا ایک اور قابل تحسین اقدام، ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایت

شرجیل انعام میمن کی جانب سے صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکریٹری امیت دیوو کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ میں کمی کے لیے اقدمات کریں اور کرایوں میں کمی نہ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

حکومتِ سندھ کا ایک اور قابل تحسین اقدام، ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایت Read More »

پولیس گھر کا محاصرہ کر چکی، شاید یہ گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہو: عمران خان

پنجاب پولیس کی جانب سے زمان پارک کو جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں  اس بابت پولیس کا کہنا ہے کہ راستے پی ٹی آئی کارکنوں کو عمران خان کی رہائش گاہ جانے سے روکنے کے لیے بند کیے گئے ہیں۔

پولیس گھر کا محاصرہ کر چکی، شاید یہ گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہو: عمران خان Read More »

عازمین حج  کی پہلی پرواز 21 مئی  کو کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگی

پی آئی اے  کی جانب سے حجاز مقدس کے لیے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔   پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے مطابق حج آپریشن 2023ء کے لیے مجموعی طور پر 315 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، جن سے 65 ہزار عازمین حج سعودیہ کا سفر کریں گے۔

عازمین حج  کی پہلی پرواز 21 مئی  کو کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگی Read More »

زمان پارک میں چھپے دہشت گردوں کو 24 گھنٹوں میں قانون کے حوالے کیا جائے، حکومت  پنجاب

پاکستان تحریک انصاف  ایک غیر ریاستی عنصر بنتی جارہی ہے اورعمران خان گزشتہ ایک سال سے اعلی فوجی قیادت کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے نو مئی کو عسکری و فوجی املاک کو نقصان پہنچایا، ایسا لگتا ہے کہ جیسے اس ملک میں عمران خان کے لیے کوئی قانون  ہی نہیں ہے.

زمان پارک میں چھپے دہشت گردوں کو 24 گھنٹوں میں قانون کے حوالے کیا جائے، حکومت  پنجاب Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، نو مئی کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا فیصلہ

شرکا نے نو مئی کو ہونے والے پُرتشدد واقعات سے ہونے والے نقصانات کی شدید مذمت کی جب کہ متفقہ طور پر عسکری تنصیبات اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے میں ملوث افراد کو قانون کے کہٹرے میں لانے اور سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، نو مئی کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا فیصلہ Read More »

کور کمانڈر کانفرنس، فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید ترین مذمت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اس سارے معاملے پر فوجی فارمیشنز کی جانب سے تحمل اور پختہ ردِ عمل کو سراہا۔ کور کمانڈر کانفرنس میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ کسی بھی ایجنڈے کے تحت فوجی تنصیبات اور مقامات پر حملہ کرنے والوںسے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

کور کمانڈر کانفرنس، فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید ترین مذمت Read More »

روس کی جنگی قوانین کی خلاف ورزی، اسپتال پر میزائل حملہ

س نے بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یوکرینی شہر اڈویو میں میزائل حملے کیے جس میں سے کچھ میزائل ایک اسپتال پر بھی گرے، جس کے نتیجے میں وہاں زیر علاج 4 افراد سمیت 7 زخمی ہوگئے

روس کی جنگی قوانین کی خلاف ورزی، اسپتال پر میزائل حملہ Read More »