مسجد میں خودکش حملے کی کوشش، پولیس افسر شہید
آئی جی خیبر پختونخوا نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں ایک خود کش حملہ آور نے مسجدعلی میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔
مسجد میں خودکش حملے کی کوشش، پولیس افسر شہید Read More »
آئی جی خیبر پختونخوا نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں ایک خود کش حملہ آور نے مسجدعلی میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔
مسجد میں خودکش حملے کی کوشش، پولیس افسر شہید Read More »
آئی ایم ایف کی کڑی شرط کی وجہ سے مجبوراً بجلی کی قیمت بڑھائی، لیکن غریب آدمی پر فی یونٹ 5 روپے 75 پیسے اضافے کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے
آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجلی کی قیمت بڑھائی، وزیر اعظم شہاز شریف Read More »
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستاننے بھارت کو 128 رنز کے مارجن سے عبرتناک شکست سے دوچار کردیا
ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل، پاکستان کی بھارت کوعبرتناک شکست Read More »
فرخ فرید بلوچ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین پر اپنی گرفتاری کا ڈرامہ رچانے کا الزام مضحکہ خیز ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی غیر قانونی گرفتار ی کا ڈرامہ رچایا، عدالت Read More »
کور کمانڈر ہاؤس حملے کی تحقیقات کے لیے قائم ہونے والی جے آئی ٹی نے نو مئی کو پیش آنے والے واقعے میں چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قراردے دیا
جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات مکمل، پی ٹی آئی سربراہ ذمے دار قرار Read More »
الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ اگر اسمبلیاں پہلے تحلیل ہوگئیں تو تو نوے دن اور اگر 12 اگست تک مدت پوری کرلی تو 11 اکتوبر تک الیکشن کروادیں گے۔
اسمبلیوں نے مدت پوری کرلی تو 11 اکتوبرکو انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن Read More »
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں2 پولیس اہل کار وں سمیت چار افراد جاں بحق اور 8 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
تحصیل باڑہ میں خود کش حملہ، 4 افراد جاں بحق Read More »
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ‘ میں سائفر کو غلط شکل دے کر عوام کا بیانیہ تبدیل کردوں گا، اور اس ڈرامے سے انہوں عوام میں قومی اداروں کے خلاف نفرت کا بیج بویا
سائفر ڈرامہ بے نقاب، جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اعظم خان Read More »
پشاور کے علاقے حیات آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اہل کاروں سمیت 8 زخمی ہوگئے ہیں
پشاورمیں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی گاڑی دہشت گردوں کے نشانے پر Read More »
حکومتی ذرایع کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ اتحادی جماعتوں سے صلاح مشورے کے بعد کیا جائے گا
اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ہوگا Read More »