پاکستان

پیٹرول 4.80 اور ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا

ومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی […]

پیٹرول 4.80 اور ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 95 فیصد لوگوں کے پاس ایئر کنڈیشنر نہیں اور سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے ۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبر کسٹمز واجد

سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر Read More »

پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت تصفیہ طلب مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری سے ہی ممکن ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد وزیراعظم نے وفد تشکیل دیا۔ بھارت پانی کو بطور

پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری Read More »

امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیل جس طرح فلسطین پر جو مظالم ڈھا رہا ہے اس پر مسلم ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ

امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف Read More »

اقوام متحدہ چارٹر ایران کو دفاع کا حق دیتا ہے: سلامتی کونسل میں پاکستانی مؤقف

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر حملوں سے متعلق طلب کیے گئے اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران پر اسرائیل

اقوام متحدہ چارٹر ایران کو دفاع کا حق دیتا ہے: سلامتی کونسل میں پاکستانی مؤقف Read More »

پاکستان ایران کے ساتھ: قومی اسمبلی و سینیٹ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں

پاکستان نے ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی حملے کو انتہائی سنگین، غیرذمہ دارانہ اور تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں جانی نقصان پر ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔ جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں

پاکستان ایران کے ساتھ: قومی اسمبلی و سینیٹ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں Read More »

سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے 6 جون کو سینیٹ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس

سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس Read More »

سب جانتے ہیں بھارت دہشتگردوں کی فنڈنگ کرکے کارروائیاں کراتا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ بھارت دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دے کر دہشتگردی کرانے میں ملوث ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بھارتی بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے اور پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی امن کا پیغام

سب جانتے ہیں بھارت دہشتگردوں کی فنڈنگ کرکے کارروائیاں کراتا ہے: بلاول Read More »

بجٹ میں وہ اصلاحات کی ہیں جو 30 سال میں نہیں ہوئیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایسی ٹیرف اصلاحات کی ہیں جو گذشتہ 30 سال میں کبھی نہیں کی گئیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے برآمدات پر مبنی معیشت کو ترجیح دینی ہے۔ سات ہزار ٹیرف لائنز میں سے

بجٹ میں وہ اصلاحات کی ہیں جو 30 سال میں نہیں ہوئیں: وزیر خزانہ Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی سماعت منسوخ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی درخواستوں پر آج سماعت نہ ہونے پر پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی سماعت منسوخ Read More »