پاکستان

بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو جنگ ہوگی اور پھر سارے دریا ہمارے ہوں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو پھر ایک اور جنگ ہوگی۔ اور جنگ کے بعد تمام دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاک بھارت جنگ اور مودی حکومت کے اقدامات […]

بھارت نے پاکستانی دریا پر ڈیم بنائے تو جنگ ہوگی اور پھر سارے دریا ہمارے ہوں گے: بلاول Read More »

خیبر پختونخوا حکومت بجٹ اور اسمبلی سے متعلق عمران خان کی ہدایت کی پابند ہے: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پولیٹیکل کمیٹی نے خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے صوبائی بجٹ کی بروقت منظوری کے فیصلے کی توثیق کردی۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بجٹ کی منظوری اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے مستقبل کے بارے

خیبر پختونخوا حکومت بجٹ اور اسمبلی سے متعلق عمران خان کی ہدایت کی پابند ہے: پی ٹی آئی Read More »

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لے بند

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئے اپنی فضائی حدود مزید 1 ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلگام پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے 26 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد مودی حکومت نے پاکستان کے مسافر، کارگو اور چارٹرڈ طیاروں کے داخلے پر پابندی لگادی دی تھی۔ جس کے جواب میں پاکستان

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لے بند Read More »

ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قانون کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی

ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان Read More »

پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت بہترین کام کر رہا ہے: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پاکستان میں ایک ہائبرڈ نظام ہے۔ یہ مثالی جمہوری حکومت نہیں۔ تو یہ ہائبرڈ انتظام میرے خیال میں کمال کر رہا ہے۔ عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ ماہ بھارت کے ساتھ تنازع کے بعد پاکستانی عوام میں

پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت بہترین کام کر رہا ہے: خواجہ آصف Read More »

بعض عناصر دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بعض علاقائی عناصر دہشت گردی کو ہائبرڈ وار فیئر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دو روز قبل انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کی

بعض عناصر دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: آرمی چیف Read More »

ٹرمپ، عاصم منیر ملاقات: جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے دعوت دی تھی: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہوں نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا۔ وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے (پاک

ٹرمپ، عاصم منیر ملاقات: جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے دعوت دی تھی: امریکی صدر Read More »

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار

قائد ایوان نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کا حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ دو درجن ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملہ کے خلاف مذمتی بیان جاری کیا،ان ممالک

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار Read More »

عازمین آئندہ حج کے لئے ہو جائیں تیار؛ سال بھر پہلے ہی رجسٹریشن ہوگی

وزارت مذہبی امور نے آئندہ سال حج کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ جس کے تحت اب عازمین کو ایک سال پہلے ہی رجسٹریشن کرانی ہوگی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حج 2026 کے لیے قبل ازوقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہو گا۔ یہ شرط سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں کے عازمین پر لاگو ہوگی۔ حکام

عازمین آئندہ حج کے لئے ہو جائیں تیار؛ سال بھر پہلے ہی رجسٹریشن ہوگی Read More »

اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس سے گمراہ کن اور فیک نیوز پھیلائی جارہی ہیں، نیتن یاہو کا

اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سوچے گا بھی نہیں: اسحاق ڈار Read More »