پاکستان

خودکش حملےکا خطرہ: مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی سخت

وفاقی حکومت نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملے کے خطرے کے پیش نظر اضافی سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملک میں پرامن جمہوری سیاسی طریقے سے اسلامی نظام لانے کے حامی ہیں۔ گزشتہ 15 برسوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور […]

خودکش حملےکا خطرہ: مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی سخت Read More »

ٹیلی کام سیکٹر کی آمدنی میں 15 فیصد سے زائد کی کمی

پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں گزشتہ میں 3 برسوں کے دوران براڈ بینڈ ڈیٹا استعمال میں 37.84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی دستاویزات کے مطابق ٹیلی کام سبسکرائبرز 2024-25 میں 200 ملین تک پہنچ گئے ہیں جب کہ براڈبینڈ سبسکرائبرز کی تعداد تین سال میں 127.6 ملین سے

ٹیلی کام سیکٹر کی آمدنی میں 15 فیصد سے زائد کی کمی Read More »

پیٹرول 8 روپے 36 پیسے اور ڈیزل 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یٹرول اور ڈیزل پر ڈھائی روپے فی لٹر کاربن لیوی عائد کی گئی ہے۔ اس کا اعلان نئے مالی سال کے وفاقی

پیٹرول 8 روپے 36 پیسے اور ڈیزل 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا Read More »

بھارت آبی دہشت گردی سے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت آبی دہشت گردی کر کے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، وہ اپنی پالیسیوں پر ایک بار نظرثانی کرے۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ

بھارت آبی دہشت گردی سے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار Read More »

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہےجس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ گھریلو صارفین کے سلیب ریٹ، روٹی تنور اور کمرشل کے ریٹ تبدیل نہیں کیے گئے تاہم فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹیو، سی این جی، سیمنٹ اور

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ Read More »

بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پاور اسمارٹ موبائل ایپ ’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا

بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش

قومی اسمبلیکےاجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف اٹھ کر بیرسٹر گوہر سے مصافحہ کرنے آئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے درمیان مکالمہ ہوا۔یہ

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش Read More »

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے کےدوران فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی، ایرانی قوم نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، وہ جھکے نہیں اور نہ دباؤ قبول کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ منظوری کے بعد ہم یکم جولائی

اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم Read More »

عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے میری ملاقات ہوئی ہے، وہ ایک متاثر کن اور اچھے انسان ہیں۔ دی ہیگ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے

عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ Read More »