پاکستان کا بھارت کو جواب: میزائلوں کا گودام اور فوجی اڈے تباہ، ویب سائیٹس اورکیمرےبھی ہیک
پاکستان نے آپریشن سندور کے نام سے کی گئی بھارتی جارحیت کے جواب میں اپنے آپریشن بنیان المرصوص سے دے دیا ہے۔ پاکستان نے پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارتی بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔ جس کانام آپریشن بنیان المرصوص رکھا گیا ہے۔ جس کا مطلب آہنی دیوار ہے۔ بھارت میں ایئربیس […]









