پاکستان

اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ افغانستان میں دہشت گردی سے خائف ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ افغانستان پاکستان سرحد پر ٹی ٹی پی خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا

اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہے: خواجہ آصف Read More »

خواتین کا پہلا استحصال گھر سے شروع ہوتا ہے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا ہے کہ مردوں کو جنس کی بنیاد پر کسی قسم کی فضیلت حاصل نہیں، بلکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ آئین، قانون اور مذہب تینوں مساوات کا درس دیتے ہیں۔ کراچی میں نیشنل ورکنگ ویمنز ڈے کی مناسبت سے سیمنار سےخطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس

خواتین کا پہلا استحصال گھر سے شروع ہوتا ہے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ Read More »

ہمارے مدارس سے بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو خطرہ ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے خلاف یہ تاثر پھیلایا جا رہا ہے کہ وہاں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو محدود کر دیا جاتا ہے، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں لوگوں کے دل و دماغ میں مدارس

ہمارے مدارس سے بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو خطرہ ہے: مولانا فضل الرحمان Read More »

توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 10،10 سالہ قید اور جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ جب کہ پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 409 کے تحت دونوں کو سات، سات سال قید الگ سے سنائی گئی ہے۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی

توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا Read More »

نو مئی کے واقعات: شاہ محمود بری، 3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے ایک اور مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ شاہ محمود قریشی کو اس مقدمے سے بری کر دیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف

نو مئی کے واقعات: شاہ محمود بری، 3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید Read More »

بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت بغیر اطلاع دیے ڈیموں سے پانی چھوڑ کر پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جو عالمی بینک کی ثالثی سے طے شدہ انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد میں سفارتی برادری کے لیے ہنگامی میڈیا بریفنگ

بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے: اسحاق ڈار Read More »

جنگ بندی کے باجود افغانستان سےدہشت گرد کارروائیاں جاری ہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا مقصد افغانستان سے پاکستان پر دہشت گرد حملے روکنا تھا لیکن بدقسمتی سے افغانستان سے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملے تاحال جاری ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران طاہر اندرابی نے کہا دفتر خارجہ کے ترجمان

جنگ بندی کے باجود افغانستان سےدہشت گرد کارروائیاں جاری ہیں: پاکستان Read More »

سعودی عرب سے 56 ہزار پاکستانی بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ

ڈائیریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب سے اب تک 56 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ کیا جا چکا . جن میں سے 24 ہزار رواں سال ڈی پورٹ ہوئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندرپار پاکستانیز کے اجلاس میں ڈی جی

سعودی عرب سے 56 ہزار پاکستانی بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ Read More »

قرآن و سنت سے ناآشنا حکمران آئینی تقاضے بھی پورا نہیں کر رہے: فضل الرحمان

مستونگ (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجلسِ اتحادِ امت کے زیر اہتمام مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندگان اور دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا ایک اہم اجتماع 22 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی

قرآن و سنت سے ناآشنا حکمران آئینی تقاضے بھی پورا نہیں کر رہے: فضل الرحمان Read More »

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو ریلیف: جوا ایپس تشہیر کیس میں عبوری ضمانت منظور

لاہور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سوشل میڈیا پر جوئے کی ایپس کی مبینہ پروموشن کے مقدمے میں معروف ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے کیس کی سماعت کے بعد دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت 6 جنوری

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو ریلیف: جوا ایپس تشہیر کیس میں عبوری ضمانت منظور Read More »