پاکستان

عید پر گزشتہ سال کے مقابلے میں 150ارب روپے زائد کی خریداری ہوئی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں برس عیدالفطر پر 870 ارب روپے کی خریداری ہوئی ہے، گزشتہ مالی سال عیدالفطر پر 720 ارب روپے کی خریداری ہوئی تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے، رواں مالی سال کی پہلی

عید پر گزشتہ سال کے مقابلے میں 150ارب روپے زائد کی خریداری ہوئی: وزیر خزانہ Read More »

ٹرمپ ٹیرف معاملہ: پاکستان کا امریکا سے لڑائی کی بجائے مصالحت کا فیصلہ

پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جن کی برآمدی مصنوعات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کو کئی گنابڑھا دیا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کی برآمدات کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ امریکا دنیا بھر میں پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر کی

ٹرمپ ٹیرف معاملہ: پاکستان کا امریکا سے لڑائی کی بجائے مصالحت کا فیصلہ Read More »

عوام کو بڑا ریلیف: بجلی 7.41 روپے فی یونٹ سستی کردی گئی

وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومتی پیکیج کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے پیکیج کے اعلان کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالی تو پاکستان کے سر پر دیوالیہ ہونے کی تلوار لٹک

عوام کو بڑا ریلیف: بجلی 7.41 روپے فی یونٹ سستی کردی گئی Read More »

بڑی سہولت: کراچی اوراسلام آباد سے جانے والے عازمین حج کی امیگریشن یہیں ہوگی

سعودی حکومت نے عازمین حج کی کراچی اور اسلام آباد ایرپورٹس پر امیگریشن سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی حکومت نے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت پاکستانی عازمین حج کی پاکستان میں ہی امیگریشن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی اور اسلام آباد ایرپورٹس پر حجاج کی سعودی حکام امیگریشن کریں

بڑی سہولت: کراچی اوراسلام آباد سے جانے والے عازمین حج کی امیگریشن یہیں ہوگی Read More »

آصف زرداری کی طبیعت بگڑ گئی، ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں ہنگامی طور پر نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا ہے اور اس وقت وہ نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری گزشتہ روز عید الفطر کے دن نواب شاہ میں تھے ۔ جہاں انہوں نے

آصف زرداری کی طبیعت بگڑ گئی، ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل Read More »

پاکستان میں ماہ رمضان کے دوران ریکارڈ دہشت گرد حملے

پاکستان کئی دہائیوں سے دہشتگردی کا شکار رہا ہے لیکن ہر سال رمضان المبارک کے دوران ان واقعات میں کسی قدر کمی دیکھی جاتی ہیں تاہم رواں برس ماہ رمضان میں گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں دہشتگردی کے ریکارڈ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق پاکستانی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ

پاکستان میں ماہ رمضان کے دوران ریکارڈ دہشت گرد حملے Read More »

شہداء کی قربانیاں ہماری کامیابی کی بنیاد ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشتگردی کی لعنت کیخلاف بہادری کا مظاہرہ کیا ہے، امن و استحکام کیلئے شہداء کی قربانیاں ہماری کامیابی کی بنیاد ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ کیا

شہداء کی قربانیاں ہماری کامیابی کی بنیاد ہے: آرمی چیف Read More »

پاکستان بھر میں آج ایک ساتھ عید الفطر

رواں برس ملک میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے آغاز کے بعد اب عید الفطر کی خوشیاں بھی ساتھ ہی منائی جارہی ہیں۔ ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر، قصبے اور گاؤں میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات ہوئے ۔ جس کے بعد لوگوں نے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور دوستوں سے ملنے

پاکستان بھر میں آج ایک ساتھ عید الفطر Read More »

قوم کو عید کا تحفہ: پیٹرول پورے ایک روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر میں کمی جب کہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھ کر قوم کو عید کا تحفہ دے دیا۔۔ حکومت کی جانب سے ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ کے تناظر میں رد و بدل کیا جاتا ہے

قوم کو عید کا تحفہ: پیٹرول پورے ایک روپے فی لیٹر سستا Read More »

عیدکے بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے: شیر افضل مروت

پی ٹی آئی سے بےدخل کئے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے۔ نجی ٹی وی سنو نیوز میں پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نےکہا کہ تحریک انصاف میں ایک شخص صبح ہیرو ہوتا ہے

عیدکے بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے: شیر افضل مروت Read More »