پاکستان

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور

قومی اسمبلی نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد متقفہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے و الے اجلاس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن کے مطابق اسرائیل کے 18 مارچ سے شروع ہونے والے تازہ حملوں

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور Read More »

پاکستان پر ڈالر، پاؤنڈ اور ریال اور درہم کی بارش: ریکارڈ ترسیلات زر موصول

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے موجودہ مالی سال کے دوران مارچ کے مہینے میں 4.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر ملک بھیجی گئی ہیں، جو کسی بھی ایک مہینے میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے موصول ہونے والی سب سے بڑی رقم ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری

پاکستان پر ڈالر، پاؤنڈ اور ریال اور درہم کی بارش: ریکارڈ ترسیلات زر موصول Read More »

بلاول بھٹو زرداری دوبارہ چیئرمین پیپلز پارٹی منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 4 سال کے لیے پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج (12 اپریل 2025 کو)

بلاول بھٹو زرداری دوبارہ چیئرمین پیپلز پارٹی منتخب Read More »

عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں ہے لاہور چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام کے لیے افراط زر کا نیچے آنا بہت ضروری تھا، شرح سود 22 فیصد

عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب، گھر منتقل

آصف علی زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا کورونا ریپڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے اور اب وہ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ آصف علی زرداری کی طبیعت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ انہوں نے

آصف علی زرداری کورونا سے صحت یاب، گھر منتقل Read More »

فلسطینیوں کی مدد کے لئے جہاد اب فرض ہوچکا: مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے ۔۔ پاکستان سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد اب فرض ہوچکا ہے اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس سے خطاب کے دوران مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ اہل فلسطین کی عملی،

فلسطینیوں کی مدد کے لئے جہاد اب فرض ہوچکا: مفتی تقی عثمانی Read More »

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے: آرمی چیف Read More »

اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کو ملنےکی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج اور پتھراؤ کے بعد پولیس نے گھورکپور ناکہ پر موجود بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، عالیہ حمزہ، صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر کو تحویل میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج، عمران خان کی بہنیں اور دیگر زیر حراست Read More »

پی ایس ایل 10: پنجاب حکومت نے پاک فوج اور رینجرز طلب کرلی

پنجاب حکومت نے پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل 10 کے میچزکے پر امن انعقاد کے لئے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں بین الاقوامی کرکٹرز اور میچ آفیشلز شرکت کر رہے ہیں ۔ جس کے کے

پی ایس ایل 10: پنجاب حکومت نے پاک فوج اور رینجرز طلب کرلی Read More »

حج پروازیں 28 مئی سے شروع، 90 ہزار عازمین سرکاری کوٹے پر جائیںگے: وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا کہنا ہے حاجیوں کے لیے بہترین انتظامات کیے جائیں گے، رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت 90 ہزار افراد حج کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سردار محمد یوسف کا کہنا تھا کہ وہ 2013 سے 2018 تک اسی منصب پر

حج پروازیں 28 مئی سے شروع، 90 ہزار عازمین سرکاری کوٹے پر جائیںگے: وزیر مذہبی امور Read More »