پاکستان

عمران خان کا پی ٹی ۤآئی کے کارکنوں کے نام پیغام

تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک ان ہتھکنڈوں سے رکنے والی نہیں- نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم- اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا- پی ٹی آئی کے آفیشل واٹس ایپ

عمران خان کا پی ٹی ۤآئی کے کارکنوں کے نام پیغام Read More »

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو مد نظررکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کے حامی نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کسی صوبے میں گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کرتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر میں ہونے والے جلسوں سے ورچول خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2013

گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کے حامی نہیں، بلاول بھٹو زرداری Read More »

یورپی یونین نے ساڑھے 4 سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر سے پابندی اٹھالی

وزیر ہوابازی و دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ عمران خان دور میں اس وقت کے وزیر ہوابازی غلام سرور نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے

یورپی یونین نے ساڑھے 4 سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر سے پابندی اٹھالی Read More »

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور کرلی ۔ بلوچستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان کی حمایت سے صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ نے تحریک انصاف کے خلاف قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ 9 مئی کو

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور Read More »

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک سے پسپا، رینجرز اور پولیس کا کریک ڈاؤن

وفاقی حکومت نے پولیس اور رینجرز کی مدد سے اسلام آباد کی ڈی چوک کو پی ٹی آئی کے مظاہرین سے خالی کرالیا ہے۔ جس کے بعد علی امین گنڈا پور اور دیگر افراد شہر کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں۔ اسلام آباد پہنچنے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاجی قافلے میں شامل کارکنوں اور

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک سے پسپا، رینجرز اور پولیس کا کریک ڈاؤن Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج موخر کرنے سے انکار: اسلام آباد کے راستے بند، انٹر نیٹ میں خلل

پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کے روز احتجاج کی کال واپس لینے سے انکار کردیا ہے ۔ جس کے بعد اسلام آباد جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ہے۔ کئی مقامات پر انٹر نیٹ کی بندش کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج

پی ٹی آئی کا احتجاج موخر کرنے سے انکار: اسلام آباد کے راستے بند، انٹر نیٹ میں خلل Read More »

شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان پاکستان دشمنی قرار دے دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ تونسہ شریف میں کچھی کینال کی بحالی کے منصوبے کے افتتاح کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کا بھائی اور برادر ملک ہے ۔جس کی جتنی بھی تعریف

شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان پاکستان دشمنی قرار دے دیا Read More »

آئی پی پی کی سیکرٹری اطلاعات مستعفی: فردوس عاشق نے چوتھی پارٹی بھی چھوڑ دی؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ انہوں نے نے صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کو اپنا استعفیٰ بھجوادیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ذاتی مصروفیات اور صحت کے مسائل کے باعث عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتی تاہم بطور

آئی پی پی کی سیکرٹری اطلاعات مستعفی: فردوس عاشق نے چوتھی پارٹی بھی چھوڑ دی؟ Read More »

عمران خان کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری

بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت کے بعد اب پولیس نے ان کیہنگامہ آرائی اور کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت درج ایک مقدمے میں گرفتاری ظاہر کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

عمران خان کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری Read More »