پاکستان

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 6.18 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے 31 جولائی تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ حکومتی اعلامیئے کے مطابق 16 جون سے پیٹرول کی قیمت 9 روپے 99 پیسے بڑھ کر 283 روپے

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 6.18 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

عمران خان کا 12 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نےعمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات پر سماعت کی۔ عمران خان نے عدالت میں واٹس ایپ کال کے ذریعے حاضری لگائی۔ عدالت کے روبرو تفتیشی افسران نے12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ بانی پی ٹی

عمران خان کا 12 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ منظور Read More »

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی،عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی اور پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ پی

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی،عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ 12 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر Read More »

میری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کر رہے ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے روبرو کہا کہ میری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کر رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانے کے نئے ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت

میری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کر رہے ہیں: عمران خان Read More »

عدت کیس سے بری ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے ریفرنس میں گرفتار

عدت نکاح کیس میں بریت کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے ایک اور ریفرنس میں گرفتار کرلیا ہے۔ ہفتے کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران

عدت کیس سے بری ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے ریفرنس میں گرفتار Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف میں7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئی ایم کے اعلامیے کے مطابق 37 ماہ کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری ادارے کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا۔ آئی ایم ایف پاکستان کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر سے منسوب بیان میں

پاکستان اور آئی ایم ایف میں7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ Read More »

اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا۔۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے

اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم Read More »

انوکھے معاہدے: مہنگائی امریکا میں اور بجلی کے دام پاکستان میں بڑھیں گے

آج کل ہر جگہ مہنگی بجلی پر شور ہورہا ہے کیوں نہ ہو پورے برصغیر میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں ہے۔ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج کا یہ عالم ہے کہ کہ ہمارے حکمرانوں نے بجلی کی پیداوار کے لئے ایسے معاہدے کئے ہیں کہ اگر امریکا میں ہوگی تو پاکستان مٰں

انوکھے معاہدے: مہنگائی امریکا میں اور بجلی کے دام پاکستان میں بڑھیں گے Read More »

موجودہ حکومت نے پاکستان کی امید ختم کردی: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کی امید ختم کردی ہے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان بولے کہ سب کو معلوم ہے الیکشن کمیشن نے فراڈ الیکشن کرائے۔ الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے اور

موجودہ حکومت نے پاکستان کی امید ختم کردی: عمران خان Read More »