پاکستان

اسپین سے 15 پاکستانی انتہاپسندی کے الزام میں بے دخل

اسپین نے 15 پاکستانی شہریوں کو انتہا پسندی کے الزام میں بے دخل کرکے واپس بھجوادیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق جارجیا کے تبلیسی ایئرپورٹ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ آنے والی خصوصی پرواز کے ذریعے 40 پاکستانیوں کو لایا گیا ہے۔یہ تمام افراد یورپی ممالک میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔ اسلام آباد […]

اسپین سے 15 پاکستانی انتہاپسندی کے الزام میں بے دخل Read More »

“لاڈلے کو لانے کے لیے پاکستان کو کیوں سزا دی گئی؟”

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ مجھے ہٹا کر کسی لاڈلے کو لانا مقصود تھا تو پاکستان کے عوام کا کیا قصور ہے جن کو سزا دی گئی۔ اپنے ویڈیو بیان میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میرے خلاف سب مقدمے جھوٹے نکلے، عدالت نے

“لاڈلے کو لانے کے لیے پاکستان کو کیوں سزا دی گئی؟” Read More »

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کی حالت پہلے سے بھی خراب، جان کا خطرہ: ڈاکٹر فوزیہ

امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی امریکا میں بہن سے ملاقات کےبعد رات گئے وطن پہنچ گئیں ۔۔ میڈیا سےگفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عافیہ کہ حالت پہلےسےخراب ہے ۔ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بارتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا تھا

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کی حالت پہلے سے بھی خراب، جان کا خطرہ: ڈاکٹر فوزیہ Read More »

فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق اپنا ہی فیصلہ معطل کردیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس محمد علی، جسٹس حسن اظہر، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 6 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں

فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل Read More »

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر جرم عائد

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر جرم عائدکردی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالت

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر جرم عائد Read More »

نواز شریف العزیزیہ اسٹیل کیس میں بھی بری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس کے بعد العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں بھی بری کردیا ہے۔ احتساب عدالت نے 24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید اور 25 لاکھ پاونڈ جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ اس کے علاوہ انہیں 10 سال

نواز شریف العزیزیہ اسٹیل کیس میں بھی بری Read More »

“میاں تیرے جانثار، بشیر میمن، راؤ انوار”: بلاول نے نعرہ بتادیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ راؤ انوار ایک کھلونا ہے جسے لانچ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ ریفرنس عدلیہ کے لیے امتحان

“میاں تیرے جانثار، بشیر میمن، راؤ انوار”: بلاول نے نعرہ بتادیا Read More »

بھٹو ریفرنس: فیصلہ برا تھا تو بھی بدلا نہیں جا سکتا، جسٹس منصور شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ فیصلہ برا تھا تو بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے بدلا نہیں جا سکتا، یہ آئینی سوالات ہیں جن کا جواب ضروری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز

بھٹو ریفرنس: فیصلہ برا تھا تو بھی بدلا نہیں جا سکتا، جسٹس منصور شاہ Read More »

عمران خان اور اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج قدرت اللّٰہ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے

عمران خان اور اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابلِ سماعت قرار Read More »

آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے 22 میں سے 11سال جلاوطنی کاٹی، آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے۔ لال پور جٹاں میں مسلم لیگ (ن) کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے خلاف پاناما کے

آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، مریم نواز Read More »