پاکستان

“ہم نے آئین سے ہٹنے والے کے خلاف ایکشن لیا تو ہمارے خلاف ایکشن لے لیا گیا”

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ “ہم نے آئین سے ہٹنے والے کے خلاف ایکشن لیا تو ہمارے خلاف ایکشن لے لیا گیا”۔ لاہور میں سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کے دوران خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اپنے زمانے […]

“ہم نے آئین سے ہٹنے والے کے خلاف ایکشن لیا تو ہمارے خلاف ایکشن لے لیا گیا” Read More »

عوام ساتھ دیں تو سب کو سنبھال لوں گا، آصف زرداری

پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کی ہماری خواہش عوام کی خدمت کے لیے ہے ۔ عوام ساتھ دیں تو سب کو سنبھال لوں گا۔ دنیا میں کوئی قوم دوسری قوم کو برداشت نہیں کرتی، پوری دنیا ہمیں لینے کو تیار نہیں، ہم نے 40 سال

عوام ساتھ دیں تو سب کو سنبھال لوں گا، آصف زرداری Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے لاہور میں اسموگ کے خاتمے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تعاون سے مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ مصنوعی بارش کے لئے متحدہ عرب امارات کی ٹیم 15 روز

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ Read More »

عوام کے لئے خوشخبری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کاطر کواہ کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مٰں بھی بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا

عوام کے لئے خوشخبری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی Read More »

عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات کےلیے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے، 24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ

عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری Read More »

بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تقرری معطل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تعیناتی کو معطل کرنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انتخابی عمل کو نہ روکنے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران کی تقرری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ لاہور ہائی

بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تقرری معطل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار Read More »

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف کیس میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے جواب طلب Read More »

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان کے 2 وکٹوں پر 132 رنز

پرتھ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز 487 رنز کے جواب میں دو وکٹوں پر 132 رنز بنا لیے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کینگروز نے پانچ وکٹوں کے نقصان 346 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان کے 2 وکٹوں پر 132 رنز Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور روپے کی قدر میں استحکام کے باعث آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 10 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔ خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت سے منسلک ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی منڈی میں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان Read More »