پاکستان

ہر پاکستانی کو سمجھانا پڑے گا آپ اور میں محب وطن ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ہر پاکستانی کو سمجھانا پڑے گا آپ اور میں محب وطن ہیں، حیدرآباد میں شیخ ایاز میلے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں اپنی تاریخ اور ثقافت کو اون کرنا ہوگا۔ ہم نے پاکستان کو ایک جدید ملک بنانا […]

ہر پاکستانی کو سمجھانا پڑے گا آپ اور میں محب وطن ہیں، بلاول Read More »

4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں؛ نواز شریف

ن لیگ کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ 4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کے ناموں پر غور کے لئے منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ

4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں؛ نواز شریف Read More »

پاکستان خطے میں بلاک سیاست پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان بلاک سیاست سے گریز اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کے دورے پر موجود پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے

پاکستان خطے میں بلاک سیاست پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف Read More »

قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی سرکاری فیس کتنی ؟؟؟؟

ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر کاغذات نامزدگی حاصل اور وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کاغذات نامزدگی کے ساتھ سرکاری فیس کتنی ہےَ؟؟؟؟ ملک میں آئندہ برس 8 فروری کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ جس کے لئے امیدواروں

قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی سرکاری فیس کتنی ؟؟؟؟ Read More »

انتخابی جنگ شروع؛ کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر کاغذات نامزدگی حاصل اور وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔۔ ملک میں آئندہ برس 8 فروری کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ جس کے لئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع

انتخابی جنگ شروع؛ کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری Read More »

اٹلی میں لڑکی کا قتل؛ پاکستانی ماں باپ کو عمر قید

اٹلی کی عدالت نے پاکستانی جوڑے کو اپنی 18 سالہ بیٹی کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنادی ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 18 سالہ ثمن عباس اٹلی کے شمال میں واقع قصبے نوولارا سے اپریل 2021 لاپتہ ہوگئی تھی ۔ اسے آخری مرتبہ اپنے والدین کے ساتھ ہی دیکھا گیا تھا۔

اٹلی میں لڑکی کا قتل؛ پاکستانی ماں باپ کو عمر قید Read More »

عمران خان کے نعرے لگتے دیکھ کر خوشی ہوئی؛ بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے نعرے لگتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے تقریب خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نفرت اور تقسیم کی سیاست بانی پی ٹی آئی لے کر آئے ہیں۔

عمران خان کے نعرے لگتے دیکھ کر خوشی ہوئی؛ بلاول Read More »

75 سال سے ہم آئین توڑنے والے کو ہار پہناتے ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کہتے ہیں کہ 75 سال سے آئین توڑا جارہا ہے اور ہم آئین توڑنے والے کو ہار پہناتے ہیں۔ لاہور مین مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ 2013 میں جب ہم آئے تو ملک دیوالیہ ہونے کے

75 سال سے ہم آئین توڑنے والے کو ہار پہناتے ہیں، نواز شریف Read More »

کس ملک کی جیلوں میں کتنے پاکستانی شہری قید ؟؟؟

مقامی این جی او کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں 14 ہزار پاکستانی شہری قید ہیں۔ ان میں سے نصف خلیجی ملکوں میں قید ہیں۔ اندرون اور بیرون ملک نادار پاکستانیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنے والے ادارے جسٹس پروجیکٹ پاکستان’ (جے پی پی) نے دنیا بھر

کس ملک کی جیلوں میں کتنے پاکستانی شہری قید ؟؟؟ Read More »

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 225 ملکوں کی کل آبادی سے بھی زیادہ

الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کے لیے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ جس کے مطابق دنیا کے کم و بیش 225 ملکوں کی کل آبادی پاکستان کے رجسٹرڈ ووٹرز سے کم ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہو گئی ہے،

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 225 ملکوں کی کل آبادی سے بھی زیادہ Read More »