پاکستان

امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ کروڑوں روپے بھی جمع کرادیئے

ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی جنرل اور مخصوص نشستوں پر امیدواروں نے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کے ساتھ مجموعی طور پر 65 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع کرائی ہے جو کہ ناقابل واپسی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطاق قومی اسمبلی کی 366 نشستوں پر […]

امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ کروڑوں روپے بھی جمع کرادیئے Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے غائب

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بیرون ملک مقیم فہد بٹ نامی شخص اور اس کے اہل خانہ نے کراچی میں دبئی اسلامک بینک نامی ایک غیر ملکی بینک کی شاخ میں 2017 میں 8 لاکھ 66 ہزار امریکی ڈالرز اور 16 کروڑ روپے کیش

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے غائب Read More »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 1115 نشستوں پر 28626 امیدوار

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی1115 نشستوں پر مجموعی طور پر 28626 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستوں پر مجموعی طور پر 7713 امیدواروں نے کاغذات نامزدی جمع کرائے ہیں۔ جن میں 7242 مرد

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 1115 نشستوں پر 28626 امیدوار Read More »

بلاول کا حکومت میں آنے پر 17 وزارتیں صوبون کو منتقل کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ اگر وہ حکومت میں آئے تو 18ویں آئینی ترمیم کے تحت وفاق کے پاس موجود 17 وزاراتیں صوبوں کو منتقل کردیں گے، جس سے 300 ار روپے کی بچت ہوگی۔۔ نوابشاہ میں بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کی سالانہ تقریب سے خطاب کے دوران

بلاول کا حکومت میں آنے پر 17 وزارتیں صوبون کو منتقل کرنے کا اعلان Read More »

اگلا وزیر اعظم پیپلز پارٹی کا ہوگا،آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہےکہ اگلا وزیر اعظم ہمارا ہوگا۔ نواز شاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ انشاءاللہ انتخابات ضرور ہوں گے، چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے۔ پی ڈی ایم کی حکومت کے وقت تمام جماعتیں

اگلا وزیر اعظم پیپلز پارٹی کا ہوگا،آصف زرداری Read More »

پاکستانی خاتون سائنسدان کا یورپی جوہری تحقیقی مرکز میں اعزاز

یورپ کے جوہری تحقیقی مرکز سیرن میں فیلو شپ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی سائنسدان زیب النسا کہتی ہیں کہ پاکستانی یونیورصتیاں اب بھی اسی مقام پر ہیں جہاں 20 سال پہلے تھیں۔ انہوں نے یورپی اداروں کے ساتھ اشتراک نہیں بڑھایا۔ جرمن ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں زیب النساء نے کہا کہ

پاکستانی خاتون سائنسدان کا یورپی جوہری تحقیقی مرکز میں اعزاز Read More »

الیکشن کے بعد میاں صاحب کا نعرہ ہو گا ’مجھے کیوں بلایا‘: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ میاں صاحب کا پہلے نعرہ تھا کہ ’مجھے کیوں نکالا‘، اس الیکشن کے بعد ان کا نعرہ یہ ہو گا کہ ’مجھے کیوں بلایا‘۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔

الیکشن کے بعد میاں صاحب کا نعرہ ہو گا ’مجھے کیوں بلایا‘: بلاول Read More »

توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل اعتراض لگا کر واپس کر دی

سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کر دی ہے۔ چند روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل اعتراض لگا کر واپس کر دی Read More »

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم؛ پی ٹی آئی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشنز کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے انتخابی نشان کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ جس کے بعد پارٹی اپنے روایتی انتخابی نشان بلے پر بھی الیکشن نہیں لڑ سکتی۔ الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جن

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم؛ پی ٹی آئی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم Read More »

توشہ خانہ فوجداری کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں سنائی گئی سزا معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی

توشہ خانہ فوجداری کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرنے کی استدعا مسترد Read More »