پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ؛ جے یو آئی ترجمان

ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ ہوئی ہے۔ ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری کے مطابق مولانا کے قافلے پر ڈی آئی خان کے یارک انٹر چینج کے قریب فائرنگ کی گئی ہے۔ قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی جس میں مولانا […]

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ؛ جے یو آئی ترجمان Read More »

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت پارٹی کے کئی رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔ 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے ملک بھر کے 28 ہزار سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اس طرح دوسرا مرحلہ ہفتے

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد Read More »

تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے۔۔ نیشنل فارمرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کا تیزی سے ترقی کرنے والا ملک تھا،

تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے: آرمی چیف Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں موجودہ ہفتے کے اختتام پر گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں بھی 0.37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ موجودہ سال کے دسمبر کے موجودہ ہفتے میں گذشتہ سال دسمبر کے موجودہ ہفتے کے مقابلے میں 43.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری رپورٹ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد اضافہ Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا ’بلے کے حق میں‘ فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیارات پر حملہ ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کا انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل کرنا الیکشن کمیشن کے اختیارات پر حملہ ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی

پشاور ہائیکورٹ کا ’بلے کے حق میں‘ فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیارات پر حملہ ہے: شہباز شریف Read More »

انتخابات میں الیکشن کمیشن کو ضروری تعاون فراہم کریں گے: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تمام مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں دو روزہ 261 ویں کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) منعقد ہوئی۔ فورم

انتخابات میں الیکشن کمیشن کو ضروری تعاون فراہم کریں گے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کو سب جانتے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلالو بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کو سب جانتے ہیں۔ سکھر میں میدیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کاغذات نامزدگی چھیننے کا کام بلا وجہ کیا جا رہا ہے۔سندھ میں تو کاغذات نہیں چھینے جا رہے ہیں جہاں چھینے جا

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کو سب جانتے ہیں، بلاول Read More »

بے نظیر کی برسی پر بلاول کے عوام سے 10 وعدے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو 10 کام ترجیحی بنیادوں پر کروں گا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ عوامی

بے نظیر کی برسی پر بلاول کے عوام سے 10 وعدے Read More »

پاکستان کا فتح میزائل میں کون سی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ؟؟

پاکستان نے جدید ترین ایویونکس اور نیوی گیشن نظام سے لیس منفرد پٌرواز کے حامل میزائل فتح II کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آج فتح II (Fatah-II) کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو جدید ترین ایویونکس، جدید ترین نیویگیشن سسٹم اور منفرد پرواز کی رفتار سے لیس

پاکستان کا فتح میزائل میں کون سی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ؟؟ Read More »

تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف میں ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشن کو خلاف ضابطہ قرار دیتے ہوئے پارٹی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا تھا۔۔ فیصلے کے خلاف تحریک انصاف

تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ معطل Read More »