پاکستان

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 ہفتوں میں 1.316 ارب ڈالر کا اضافہ

عالمی اداروں کی جانب سے قرض ملنے کے باعث قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں دو ہفتوں کے دوران ایک ارب 31 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ استیت بینک کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے ذخائر 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر بڑھ کر 8.22 ارب ڈالر […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 ہفتوں میں 1.316 ارب ڈالر کا اضافہ Read More »

آمروں نے صادق اور امین کی شرط اپنے لیے کیوں نہیں رکھی، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی کو تاحیات نااہل کرنا اسلام کےخلاف ہے، آمروں نے صادق اور امین کی شرط اپنے لیے کیوں نہیں رکھی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد

آمروں نے صادق اور امین کی شرط اپنے لیے کیوں نہیں رکھی، سپریم کورٹ Read More »

ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے۔ لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلزپارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، ہم نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، ہم گالم گلوچ کی

ہم ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

موجودہ منظرنامے میں انتخابات مذاق ثابت ہوں گے: بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ منظرنامے میں انتخابات مذاق ثابت ہوں گے۔ برطانوی جریدے دی اکنانومسٹ میں شائع ہونے والے مضمون میں عمران خان نے کہا کہ میرے خیال میں امریکی حکام کی جانب سے یہی پیغام آیا ہو گاکہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے

موجودہ منظرنامے میں انتخابات مذاق ثابت ہوں گے: بانی پی ٹی آئی Read More »

پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا، معاملہ سپریم کورٹ جائے گا

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے خلاف حکم امتناع واپس لے لیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لئے جانے کے فیصلے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر عدالت نہ ہپہنچ سکے تاہم

پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا، معاملہ سپریم کورٹ جائے گا Read More »

ہم سمجھتے ہیں کہ ہر ادارے کو اپنی حدود میں میں رہنا چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر ادارے کو اپنی حدود میں میں رہنا چاہیے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں اس تین رُکنی بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے

ہم سمجھتے ہیں کہ ہر ادارے کو اپنی حدود میں میں رہنا چاہیے: چیف جسٹس Read More »

لگتا ہے ایسے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں کہ انتخابات نہ ہوں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کو معطل کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کو معطل کرنے کے معاملے

لگتا ہے ایسے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں کہ انتخابات نہ ہوں، سپریم کورٹ Read More »

بلوچ لواحقین کے ساتھ خواہ مخواہ کھڑے افراد سے مسئلہ ہے،نگراں وزیر اعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں کہ ہماری بلوچ لواحقین سے ہرگز لڑائی نہیں ہے لیکن یہ جو خواہ مخواہ ان کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں ان سے ہمیں مسئلہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ احتجاج کا سب کو حق ہے مگر آئین

بلوچ لواحقین کے ساتھ خواہ مخواہ کھڑے افراد سے مسئلہ ہے،نگراں وزیر اعظم Read More »

روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ آنے والی نسلوں کا روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، انشاء اللہ۔ نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں آرمی چیف نے کہا کہ 2023 کا مشکل لیکن اہم سال ختم ہو گیا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج پاکستان کے قابل فخر اور باعزت عوام کو

روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، آرمی چیف Read More »

ایف بی آر کی ریکارڈ ٹیکس وصولی؛ “ساری وصولی بالواسطہ ٹیکسوں سے ہوتی ہے “

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملکی تاریخ میں پہلی بار صرف ایک مہینے میں ہی ایک ہزار ارب روپے سے زائد ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جب کہ سوشل میدیا پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں ایف بی آر نے

ایف بی آر کی ریکارڈ ٹیکس وصولی؛ “ساری وصولی بالواسطہ ٹیکسوں سے ہوتی ہے “ Read More »