ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کم و بیش ایک ماہ کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈاکٹر ذاکر کا استقبال نائیک وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمان نے کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے صاحبزادے شیخ فاروق نائیک کے
ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے Read More »









