اب عدلیہ ہی بنیادی حقوق کا تحفظ کر رہی ہے، جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان
جناح ہاؤس پر حملے کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، میں نے اس کی پہلے بھی مذمت کی اور اب بھی کرتاہوں ۔ ہر پاکستان اس واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ خوف کے ماحول میں ملک نہیں چل سکتا، پی ڈی ایم کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے صرف ملک کی بدنامی ہوئی۔ یہ 7 ہزار لوگوں کو پکڑ کر خود پھنس گئے ہیں۔ جس جماعت کا ووٹ بینک ہو اسے ہرایا نہیں جاسکتا۔
اب عدلیہ ہی بنیادی حقوق کا تحفظ کر رہی ہے، جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان Read More »