عزمِ استحکام آپریشن نہیں عدمِ استحکام آپریشن ہے : مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا عزمِ استحکام آپریشن، عدم استحکام آپریشن ہے جو پاکستان کو مزید کمزور کرے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کیا ہم نے اس لیے پاکستان حاصل کیا تھا
عزمِ استحکام آپریشن نہیں عدمِ استحکام آپریشن ہے : مولانا فضل الرحمان Read More »









