پاکستان

عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل […]

عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش Read More »

پاکستان کا انوکھا نظام؛ ڈالر سستا پھر بھی بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی

روپے کی قدر میں اضافے اور خام تیل اور ایل این جی کی قیمت میں کمی کے باوجود اکتوبر کے دوران ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 11 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ماہانہ بجلی پیداواری لاگت میں 11.4 فیصد کا

پاکستان کا انوکھا نظام؛ ڈالر سستا پھر بھی بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی Read More »

عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل اسلام ۤباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی

عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار Read More »

“شیر تو بلی نکلا”

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا۔ اپر دیر میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نفرت اور تقسیم کی سیاست سے عوام کو نقصان ہو رہا ہے،

“شیر تو بلی نکلا” Read More »

بلاول کو گندی زبان استعمال نہیں کرنا چاہیے

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کہتے ہیں کہ بلاول بھٹومحترم ہیں، ان کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے، ہم نے ایک ساتھ کام کیا ہے، انہیں ایسی زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پہلے بھی نوازشریف نے ملک

بلاول کو گندی زبان استعمال نہیں کرنا چاہیے Read More »

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کا عمران خان پر گھر برباد کرنے کا الزام

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عمران خان پر ان کا ہنستا بستا گھر بردبار کرنے کا الزام لگادیا۔ نجی نیوز چینل “جیو” کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کے دوران خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر الزامات کی بارش کردی۔ خاور مایکا نے کہا کہ ان کی بشریٰ

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کا عمران خان پر گھر برباد کرنے کا الزام Read More »

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف کی معذرت

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بطور چیف سلیکٹر پہلی مرتبہ قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم میں شان مسعود ( کپتان )، عامرجمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد، میرحمزہ، محمد رضوان،

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف کی معذرت Read More »

غزہ میں ’بچوں کا ہولوکاسٹ‘ بند ہونا چاہیے، نگراں وزیر اعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کو بچوں کا ہولو کاسٹ قرار دے دیا ہے۔۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر زارا الرٹ (Zarra Alert) موبائل ایپ کے اجرا کے موقع پر خطاب کے دوران کہا کہ حکومت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے اور بچوں

غزہ میں ’بچوں کا ہولوکاسٹ‘ بند ہونا چاہیے، نگراں وزیر اعظم Read More »

میری اردو کمزور ہے لیکن کام چل رہا ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ میری اردو کمزور ہے لیکن کام چل رہا ہے۔ الیکشن کے بعد ہم وہ اونٹ ہوں گے جہاں یہ اونٹ بیٹھے گا وہاں حکومت ہوگی۔۔ نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی چیئرمین نے کہا کہ تمام مسائل کا حل روٹی

میری اردو کمزور ہے لیکن کام چل رہا ہے، بلاول Read More »

مظفر آباد؛ طالبہ سے زیادتی ثابت ہونے پر مجرم کو چوک پر کوڑوں کا حکم

مظفر آباد کی ماتحت عدالت نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کا الزام ثابت ہونے پر مجرم کو عبرت کی مثال بنانے کے لیے مثالی سزا سنادی۔۔ عابد شاہ نامی مجرم پر الزام تھا کہ اس نے مقامی کالج کی طالبہ کو اغوا کیا اور مقامی گیسٹ ہاؤس میں تشدد کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا۔

مظفر آباد؛ طالبہ سے زیادتی ثابت ہونے پر مجرم کو چوک پر کوڑوں کا حکم Read More »