پاکستان

آئندہ انتخابات میں کسی آئی جے آئی کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یوٹرن لینا لیڈر کی نہیں بزدل کی نشانی ہوتی ہے۔ پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا ،وہ نہ تو ووٹ کی عزت کرتے ہیں اور نہ […]

آئندہ انتخابات میں کسی آئی جے آئی کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول Read More »

ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علما و مشائخ نے ملاقات

ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ، آرمی چیف Read More »

نگراں کابینہ کے اثاثے؛ 7 ارب کی بھیڑ بکریاں ، ڈیفنس میں 45 لاکھ کا گھر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے اثاثہ جات اور واجبات کی تفصیل جاری کی ہے ۔۔جس میں اثاثوں کی مالیت حیران کن بتائی گئی ہے۔۔ الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سمیت تمام وزرا کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق داخلہ کا

نگراں کابینہ کے اثاثے؛ 7 ارب کی بھیڑ بکریاں ، ڈیفنس میں 45 لاکھ کا گھر Read More »

اب کوئی پاکستانی حاجی سعودی عرب میں گم نہیں ہوگا

نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ حاجیوں کو موبائل ایپلی کیشن دی جائے گی، جس سے وہ گم نہیں ہوں گے اسلام آباد میں حج پالیسی 2024 کا اعلان کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سال 10 لاکھ 75

اب کوئی پاکستانی حاجی سعودی عرب میں گم نہیں ہوگا Read More »

ایک جماعت کا نہیں ہر پاکستانی کا ترجمان ہوں، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں کہ وہ کسی وہ کسی ایک جماعت کے نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے ترجمان ہیں۔ اگر آآئندہ عام انتخابات میں نواز شریف منتخب ہوئے تو بحیثیت صدر تمام آئینی تقاضے پورے کروں گا۔ سرکاری میڈیا کے مطاق اپنے انٹرویو کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ عدلیہ، انتظامیہ

ایک جماعت کا نہیں ہر پاکستانی کا ترجمان ہوں، عارف علوی Read More »

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیر اعظم بنوانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیر اعظم بنوانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں۔۔ ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فیصلے کہیں اور کیوں ہوتے ہیں؟ پیچھے بیٹھ کر وزیراعظم کا فیصلہ کرلیا جاتا

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیر اعظم بنوانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ پی ڈی ایم کی سابق حکومت میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا Read More »

2017 فیض آباد دھرنے کا ذمہ دار کون ؟ تعین کے لیے تحقیقاتی کمیشن تشکیل

نگراں وفاقی حکومت نے 2017 میں فیض آباد پر دیئے گئے دھرنے کی ذمہ ادروں کے تعین کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے، جو دو ماہ میں اپنی رپورٹ سپعیم کورٹ میں پیش کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضٰ فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیض آباد دھرنا عمدرآمد

2017 فیض آباد دھرنے کا ذمہ دار کون ؟ تعین کے لیے تحقیقاتی کمیشن تشکیل Read More »

“بلاول بھٹو زرداری چھوٹے بھائی کی طرح ہیں”

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، ہم نے 16 ماہ مخلوط حکومت میں ایک ساتھ کام کیا ہے، مناسب یہ ہے کہ سب تجزیہ کریں کہ کہاں غلطیاں ہوئیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم

“بلاول بھٹو زرداری چھوٹے بھائی کی طرح ہیں” Read More »

افغان طالبان کو واپس بھجوائے گئے غیر قانونی تارکین کی پاکستان میں املاک کی فکر

افغان طالبان کو پاکستان سے واپس بھجوائے گئے غیر قانونی تارکین وطن کی جائیدادوں اور اثاثوں کی منتقلی کی فکر کھانے لگی ہے۔۔ پاکستان میں یکم نومبر سے غیر قانونی مقیم تارکین وطن کی ان کے آبائی ملک بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے۔۔ غیر قانونی تارکینِ وطن اپنے ساتھ 50 ہزار پاکستانی روپے لے جا

افغان طالبان کو واپس بھجوائے گئے غیر قانونی تارکین کی پاکستان میں املاک کی فکر Read More »